• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

tea is fantastic پاک فضائیہ نے 27 فروری کو پلوامہ ڈرامے کا منہ توڑ جواب دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 28, 2024
in پاکستان
0
tea is fantastic  پاک فضائیہ نے 27 فروری کو پلوامہ ڈرامے کا منہ توڑ جواب دیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)پاک فضائیہ نے 27 فروری 2019 کو جعلی پلوامہ ڈرامہ پر بھارت کو منہ توڑ جواب دیا تھا۔14 فروری 2019 کو نریندر مودی سرکار نے منصوبہ بندی کے تحت جعلی پلوامہ ڈرامہ رچایا۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارت نے خود اپنے 40 فوجی مروائے اور واقعے کا حسبِ روایت الزام پاکستان پر لگا دیا۔26 فروری 2019ء کو بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔بھارتی طیارے بالاکوٹ کے گاؤں جابہ کے قریب بم پھینک کر فرار ہوگئے تھے۔بھارت نے حسب عادت جھوٹا دعویٰ کیا کہ دہشت گردوں کا ٹریننگ کیمپ تباہ کردیا، جھوٹے دعوے سے بھارت کو عالمی سطح پر سبکی اٹھانا پڑی۔پاکستان نے جعلی سرجیکل اسٹرائیک کا بھانڈا پھوڑا اور بوکھلاہٹ کے شکار بھارتی فوج نے ہڑبونگ میں اپنا ہی ہیلی کاپٹر تباہ کردیا۔پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا اور مختصر فضائی جھڑپ میں بھارتی طیاروں کو مار گرایا اور ایک پائلٹ ابھینندن کو گرفتار کیا۔27 فروری کا دن باور کرواتا ہے کہ وطن کے دفاع کےلیے پاک فوج ہمہ وقت تیار ہے۔

پچھلی پوسٹ

ٹرمپ کے بیٹے کو قتل کی دھمکی،مشکوک پاؤڈر پر مشتمل پارسل موصول

اگلی پوسٹ

سیکورٹی فورسز نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیکورٹی فورسز نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا،

سیکورٹی فورسز نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper