• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کے معاملات طے:شہباز شریف وزیر اعظم اور آصف علی زرداری صدر مملکت بنیں گے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2024
in پاکستان
0
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کے معاملات طے:شہباز شریف وزیر اعظم اور آصف علی زرداری صدر مملکت بنیں گے۔
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کے معاملات طے پا گئےدونوں جماعتوں میں طے پانے والے معاہدے کے تحت پاکستان مسلم لیگ ن کے شہباز شریف وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری صدر مملکت بنیں گے۔حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمیں بلال بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نے کہا کہ کہ دونوں جماعتوں نے حکومت سازی کے لیے قومی اسمبلی میں اپنے نمبر پورے کرلیے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئندہ وزیراعظم کے لیے شہباز شریف دونوں پارٹیوں کے متفقہ امیدوار ہوں گے جب کہ آصف زرداری صدر کے لیے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے پاس حکومت بنانے کے نمبر پورے ہیں۔ ’ہم نئی حکومت بنانےکی پوزیشن میں ہیں۔‘شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ آزاد امیدوار اپنی اکثریت ثابت کریں اور حکومت بنائیں۔انہوں نے کہا کہ ’ہم دل سے قبول کریں گے۔ تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل اور ایم ڈبلیو ایم سے اتحاد کیا، لیکن اس کے باوجود ان کے پاس حکومت بنانےکے لیے نمبر پورے نہیں ہیں۔‘اس سے قبل اسلام آباد میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں حکومت سازی سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔
ملاقات میں بلاول بھٹو، شہباز شریف، اسحاق ڈار ، مراد علی شاہ، قمر زمان کائرہ اور احسن اقبال بھی موجود تھے۔

Previous Post

پھولن دیوی کا وہ ’انتقامی قتل عام‘، جس کی چار دہائیوں بعد صرف ایک ملزم کو سزا سُنائی گئی

Next Post

پولیس کے پاس زمینوں کو واگزار کرانیکی اتھارٹی نہیں ہے۔آئی جی سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پولیس کے پاس زمینوں کو واگزار کرانیکی اتھارٹی نہیں ہے۔آئی جی سندھ

پولیس کے پاس زمینوں کو واگزار کرانیکی اتھارٹی نہیں ہے۔آئی جی سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper