• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

میاں نواز شریف کی قیادت میں حکومت ملک کو حقیقی ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی،نواز چوہان

ملک و قوم کو درپیش مسائل کے منجدھار سے نکالنے کے لئے عملی کاوشوں کا وقت ہے، ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے اور گریبان پکڑنے کی بجائے مل جل کر ملک کو بحرانوں سے بچانے کے لئے تمام جماعتوں کو آگے آنا چاہئے، عوام نے مسلم لیگ ن کو مینڈیٹ دیا جس کا احترام کرنا ہوگا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 15, 2024
in پاکستان
0
میاں نواز شریف کی قیادت میں حکومت ملک کو حقیقی ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی،نواز چوہان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی نواز چوہان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں حکومت ملک کو حقیقی ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی، مہنگائی کم ہو گی اور عوام کو ریلیف ملے گا، ملک و قوم کو درپیش مسائل کے منجدھار سے نکالنے کے لئے عملی کاوشوں کا وقت ہے، ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے اور گریبان پکڑنے کی بجائے مل جل کر ملک کو بحرانوں سے بچانے کے لئے تمام جماعتوں کو آگے آنا چاہئے، عوام نے مسلم لیگ ن کو مینڈیٹ دیا جس کا احترام کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ڈیرہ گلہ ٹاور والا کھیالی میں حلقہ کے مختلف علاقوں سے ملاقات کے لئے آئے معززین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج ملک میں جو خرابیاں ہیں وہ تحریک انصاف کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے، باشعور قوم نے الیکشن میں نیازی ٹولے کے بیانیہ کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حلقہ پی پی 62 کے عوام کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے اپنی خدمت کے لئے ایک بار پھر منتخب کیا ، انشاء اللہ ماضی کی طرح مستقبل میں بھی ان کی تمام امیدوں پر پورا اتروں گا۔ اس موقع پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

کراچی: پی آئی اے کی جدہ جانے والی پی کے 741 لینڈنگ گئیر کی خرابی کی وجہ واپس اتارلیا گیا

اگلی پوسٹ

نگران حکومت کا عوام پرایک اور پٹرول بم گرانے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نگران حکومت کا عوام پرایک اور پٹرول بم گرانے کا فیصلہ

نگران حکومت کا عوام پرایک اور پٹرول بم گرانے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper