• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

لاہور:پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی ریس کورس پارک کے پولو گراؤنڈ میں رونمائی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، فرنچائز مالکان، ایچ بی ایل کے نمائندوں اور اسٹار کرکٹرز بھی موجود تھے۔ تقریب میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز، کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم بھی شریک ہوئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2024
in کھیل
0
لاہور:پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی  ریس کورس پارک کے پولو گراؤنڈ میں رونمائی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی ٹرافی کی رونمائی لاہور کے ریس کورس پارک کے پولو گراؤنڈ میں کی گئی۔اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، فرنچائز مالکان، ایچ بی ایل کے نمائندوں اور اسٹار کرکٹرز بھی موجود تھے۔تقریب میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز، کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم بھی شریک تھے۔اس موقع پر بابر اعظم نے کہا کہ پشاور زلمی متوازن ٹیم ہے، بولنگ کو بہتر کیا ہے، صائم ایوب سے بہت امیدیں ہیں، کمبی نیشن اچھا بنا ہوا ہے، تمام ٹیمیں اچھی لگ رہی ہیں۔بابر اعظم نے کہا کہ محمد حارث اس مرتبہ پہلے سے بہتر نظر آئے گا۔دوسری جانب شاداب خان نے کہا کہ چیمپئن پلیئرز لائے ہیں، اس مرتبہ اچھی پرفارمنس ہوگی، شاہ برادرز کو سب دیکھیں گے، عبید شاہ دیکھنے کے لائق ہوگا۔سرفراز احمد نے کہا کہ متوازن ٹیم ہے، فاسٹ بولنگ مضبوط ہے، کوشش کریں گے اچھا کمبی نیشن بنائیں۔اس موقع پر شاہین آفریدی نے کہا کہ ان حالات میں اگر کرکٹ ہوتی ہے تو یہ اچھا ہوگا، نوجوان کھلاڑی آئے ہیں اس مرتبہ بھی اچھا کھیلیں گے، میں تازہ دم اور فٹ ہوں اور مکمل تیار ہوں۔شاہین آفریدی نے کہا کہ پی ڈی پی کے پلیئرز دیکھنے کے لائق ہوں گے، ٹیم متوازن ہے بدقسمتی سے راشد خان نہیں آرہے، دیگر کھلاڑی بھی اچھے ہیں ان کی کمی محسوس نہیں ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

مسلم لیگ ن کے قائد”نواز شریف” نے شہباز شریف کو وزیراعظم کیلئے نامزد کردیا،

اگلی پوسٹ

کابل :‏گوانتانامو جیل سے عمان منتقل کیے گئے 2 افغان قیدی رہا، آج وطن واپس پہنچ جائیں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کابل :‏گوانتانامو جیل سے عمان منتقل کیے گئے 2 افغان قیدی رہا، آج وطن واپس پہنچ جائیں گے

کابل :‏گوانتانامو جیل سے عمان منتقل کیے گئے 2 افغان قیدی رہا، آج وطن واپس پہنچ جائیں گے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper