• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مسلم لیگ ن کے قائد”نواز شریف” نے شہباز شریف کو وزیراعظم کیلئے نامزد کردیا،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2024
in پاکستان
0
مسلم لیگ ن کے قائد”نواز شریف” نے شہباز شریف کو وزیراعظم کیلئے نامزد کردیا،
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم کےلیے شہباز شریف کو نامزد کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ پارٹی قائد نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان جبکہ مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے نامزد کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف نے عوام، سیاسی تعاون فراہم کرنے والی جماعتوں اوران کے قائدین کا شکریہ ادا کیا ہے۔ن لیگی ترجمان نے یہ بھی کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے ان فیصلوں کے نتیجے میں پاکستان معاشی خطرات اور عوام مہنگائی سے نجات پائیں گے۔اس سے قبل مسلم لیگ (ق) کے قائد چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار ہوں گی۔

پچھلی پوسٹ

کراچی :انوکھے اور لاڈلے اختر علی شیخ کی جعلسازی کے ذریعے دوسال مزید نوکری کرنے کے بعد 5 مارچ کو ریٹائر ہو گا

اگلی پوسٹ

لاہور:پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی ریس کورس پارک کے پولو گراؤنڈ میں رونمائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور:پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی  ریس کورس پارک کے پولو گراؤنڈ میں رونمائی

لاہور:پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی ریس کورس پارک کے پولو گراؤنڈ میں رونمائی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper