• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مل کر ملک میں حکومت بنائیں گے:پاکستان کی چھ بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے اعلان

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر منگل کو ہونے والے اجلاس کے بعد پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سمیت ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی، صادق سنجرانی اور علیم خان نے مشترکہ پریش کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2024
in پاکستان
0
مل کر ملک میں حکومت بنائیں گے:پاکستان کی چھ بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے اعلان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی چھ بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ وہ مل کر ملک میں حکومت بنائیں گے۔اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر منگل کو ہونے والے اجلاس کے بعد پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سمیت ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی، صادق سنجرانی اور علیم خان نے مشترکہ پریش کانفرنس کی ہے۔اس مشترکہ پریس کانفرنس کا آغاز سابق صدر آصف زرداری نے یہ کہتے ہوئے کیا کہ ’ہم میں فیصلہ کیا ہے کہ ہم مل کر حکومت بنائیں گے۔‘آصف زرداری نے کہا کہ ’مصالحت کا عمل جاری رہے گا جس میں پاکستان تحریک انصاف کو بھی شامل ہونا چاہیے۔‘ان کے بعد وہاں موجود تمام رہنماؤں نے باری باری پاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا جس پر شہباز شریف نے ان کا شکریہ ادا کیا۔شہباز شریف نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم کے امیدوار کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ وہ نواز شریف سے درخواست کریں گے کہ وہ ہی وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں۔تاہم انہوں نے یہ اعلان ضرور کیا ہے کہ ’مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار ہیں جو ہمارا متفقہ فیصلہ ہے۔‘ان کا مزید کہنا تھا کہ ’‏دھرنا اور لانگ مارچز والوں کو پیغام دیتا ہوں کہ یہ دھرنوں اور لانگ مارچز کا نہیں بلکہ غربت ختم کرنے کا وقت ہے۔‘اس موقع پر متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ’پاکستان سے زیادہ کوئی ترجیح نہیں ہے۔ شہباز شریف کا پہلے بھی ساتھ دیا اور اب بھی ساتھ دیں گے۔‘

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کا وفاق میں مسلم لیگ ن کی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

کسی ملک کے کہنے پر تحقیقات نہیں، یورپی یونین، برطانیہ اور امریکا ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے، انوار الحق کاکڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کسی ملک کے کہنے پر تحقیقات نہیں، یورپی یونین، برطانیہ اور امریکا ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے،  انوار الحق کاکڑ

کسی ملک کے کہنے پر تحقیقات نہیں، یورپی یونین، برطانیہ اور امریکا ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے، انوار الحق کاکڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper