• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی :انوکھے اور لاڈلے اختر علی شیخ کی جعلسازی کے ذریعے دوسال مزید نوکری کرنے کے بعد 5 مارچ کو ریٹائر ہو گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2024
in پاکستان
0
کراچی :انوکھے اور لاڈلے اختر علی شیخ کی جعلسازی کے ذریعے دوسال مزید نوکری کرنے کے بعد 5 مارچ کو ریٹائر ہو گا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورو رپورٹ )سندھ حکومت کے دوسال قبل ریٹائرڈ ہونے والے انوکھے اور لاڈلے اختر علی شیخ کی
جعلسازی کے ذریعے دوسال مزید نوکری کرنے کے بعد 5 مارچ کو ریٹائر ہونے جارہے ہیں تفصیلات کے مطابق دوسال قبل ریٹائرڈ شدہ سائیں سرکار کے انوکھے لاڈلے افسر اختر علی شیخ کی دوبارہ ریٹائرمنٹ کی تاریخ بھی قریب آ گئی۔اختر علی شیخ بلآخر 5 مارچ 2024ء کو اپنے نئے شناختی کارڈ کے مطابق ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔ریکارڈ کے مطابق وہ دو سال قبل ہی ریٹائرڈ ہوچکے تھے تاہم اچانک ان کے نئے شناختی کارڈ کے منظرعام پر آنے اور سسٹم کی طاقت کے باعث وہ 63 سال تک سرکاری عہدے اور مراعات کے مزے لوٹتے رہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ اختر شیخ جو کہ میونسپل کمشنر صدر ٹائون کے اہم عہدے پر تعینات ہیں ان کا کوئی تیسرا شناختی کارڈ منظرعام پر آتا ہے یا نہیں۔

پچھلی پوسٹ

پیر صاحب پگارا 16 فروری کو سندھ کی لاکھوں عوام حیدرآباد جامشورو بائے پاس پر احتجاجی دھرنے میں شریک ہونگے۔

اگلی پوسٹ

مسلم لیگ ن کے قائد”نواز شریف” نے شہباز شریف کو وزیراعظم کیلئے نامزد کردیا،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسلم لیگ ن کے قائد”نواز شریف” نے شہباز شریف کو وزیراعظم کیلئے نامزد کردیا،

مسلم لیگ ن کے قائد"نواز شریف" نے شہباز شریف کو وزیراعظم کیلئے نامزد کردیا،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper