• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کابل :‏گوانتانامو جیل سے عمان منتقل کیے گئے 2 افغان قیدی رہا، آج وطن واپس پہنچ جائیں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2024
in پاکستان
0
کابل :‏گوانتانامو جیل سے عمان منتقل کیے گئے 2 افغان قیدی رہا، آج وطن واپس پہنچ جائیں گے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) بیس سال سے امریکی جیل میں قید دو افغان شہریوں کو امارت اسلامیہ کی مسلسل کوششوں کے بعد رہا کر دیا گیا ہے اور آج وطن واپس پہنچ جائیں گے۔وزارت داخلہ کے ترجمان مفتی عبدالمتین قانع کے مطابق ان افراد میں ملا عبدالظاہر صابر اور عبدالکریم شامل ہیں۔
مفتی عبدالمتین قانع کی معلومات کے مطابق صوبہ لوگر کے مولوی عبدالظاہر صابر کو امریکی فورسز نے10 مئی 2002ء کو گرفتار کیا تھا اور صوبہ خوست سے تعلق رکھنے والے عبدالکریم کو پاکستانی حکومت نے 14 اگست 2002ء کو گرفتار کرکے امریکا کے حوالے کیا تھا۔ جس کے بعد انہیں گوانتانامو جیل منتقل کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ دونوں افغان شہری 2017ء سے عمان میں حکومت کی کڑی نگرانی میں سفر کی پابندی کے ساتھ مقیم تھے۔ طے پایا ہے کہ یہ دونوں افغان شہری آج اپنے ملک واپس پہنچ جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

لاہور:پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی ریس کورس پارک کے پولو گراؤنڈ میں رونمائی

اگلی پوسٹ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کا وفاق میں مسلم لیگ ن کی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کا  وفاق میں مسلم لیگ ن کی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کا وفاق میں مسلم لیگ ن کی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper