• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی: پی آئی اے کی جدہ جانے والی پی کے 741 لینڈنگ گئیر کی خرابی کی وجہ واپس اتارلیا گیا

طیارے میں موجود161مسافرروانگی کے حوالےسےلاعلم جدہ جانے والی پرواز کے طیارےمیں فنی خرابی،واپس کراچی ایئرپورٹ اتار لیا ۔عمرہ زائرین میں خوف وہراس پھیل گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2024
in پاکستان
0
کراچی: پی آئی اے کی جدہ جانے والی پی کے 741 لینڈنگ گئیر کی خرابی کی وجہ واپس اتارلیا گیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ ۔میاں طارق جاوید)قومی ائیرلائن کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز کے طیارےمیں لینڈنگ گئیر کی خرابی کے باعث طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی واپس کراچی ایئرپورٹ اتار لیاگیا۔
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز کے طیارےمیں فنی خرابی کے باعث طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی واپس کراچی ایئرپورٹ اتار لیاپی کے741 کو تاحال روانہ نہ کیا جاسکا جس کے باعث مسافر پریشان ہیں۔
پروازپی کے741کراچی ایئرپورٹ سے9بجکر20منٹ پرروانہ ہوئی تھی مسافر ڈیڑھ گھنٹے سے زائدوقت سے طیارے میں موجود رہے مسافروں میں عمرہ زائرین سمیت بزرگ اور خواتین بھی موجودہیں عمرہ زائرین میں خرابی کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا ۔طیارےکی روانگی کےبارےمیں عملےکی جانب سےمسافروں کوکچھ نہیں بتایاگیا۔پی آئی اے کے طیارے میں موجود161 مسافرروانگی کے حوالےسےلاعلم ہیں طیارےکولینڈنگ گیئرمیں خرابی کےباعث واپس اتاراگیاخرابی دورکرلی گئی ہے،پرواز رات اڑھائی گھنٹے کی تاخیر سے روانہ کی گئی

پچھلی پوسٹ

کسی ملک کے کہنے پر تحقیقات نہیں، یورپی یونین، برطانیہ اور امریکا ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے، انوار الحق کاکڑ

اگلی پوسٹ

میاں نواز شریف کی قیادت میں حکومت ملک کو حقیقی ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی،نواز چوہان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میاں نواز شریف کی قیادت میں حکومت ملک کو حقیقی ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی،نواز چوہان

میاں نواز شریف کی قیادت میں حکومت ملک کو حقیقی ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی،نواز چوہان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper