• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین کیساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کے ساتھ خیبرپختونخوا میں بھی حکومت بنائی جائے گی: ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2024
in پاکستان
0
پاکستان تحریک انصاف  کا وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین کیساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم)کیساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا میسج ہے کہ جو انتخابات جیتا ہے اسے حکومت بنانے دی جائے، کے پی کے میں علی امین گنڈاپور حکومت بنائیں گے۔رؤف حسن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ انٹرا پارٹی انتخابات جتنی جلدی ہو کروا دیے جائیں ،کے پی میں ہم حکومت کی تشکیل کی طرف جا رہے ہیں، وفاق اور پنچاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ اتحاد کریں گےرؤف حسن کے مطابق جماعت اسلامی کے ساتھ خیبرپختونخوا میں حکومت بنائی جائے گی۔دوسری جانب تحریک انصاف کا حکومت سازی کے لیے جماعت اسلامی سے رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرگوہر ،سینٹراعظم خان سواتی اور علی امین گنڈاپور نے لیاقت بلوچ سےرابطہ کیا۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کےحوالے بات چیت ہوئی، پی ٹی آئی کو مثبت جواب دیا ہے، اب یہ پی ٹی آئی قیادت کا کام ہے کہ وہ کس طرف جاتے ہیںانہوں نے کہا کہ حکومت سازی سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی آئی کے ساتھ تین روز سے رابطے جاری ہیں۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی 265 میں سے 264 نشستوں کے نتائج کے مطابق 101 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے جن میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کی تعداد 92، مسلم لیگ ن 79 اور پیپلز پارٹی 54 نشستوں پر کامیاب قرار پائی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی تمام 296 نشتوں کے نتائج بھی جاری کیے گئے جبکہ 1 نشست پر الیکشن نہیں ہوا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں 138 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے جن میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 116، مسلم لیگ ن 137، پیپلز پارٹی 10، پاکستان مسلم لیگ ق 8 جبکہ استحکام پاکستان پارٹی، پاکستان مسلم لیگ ضیا اور تحریک لبیک کی 1 ایک نشست پر کامیاب قرار پائی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی کی 112 نشتوں کے نتائج جاری کیے گئے ہیں جبکہ 1 روک دیا گیا ہے اور 2 پر الیکشن ملتوی ہوئے۔جاری نتائج کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشستوں کیلئے 90 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے جن میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 83، جمیعت علمائےاسلام پاکستان 7، پاکستان مسلم لیگ ن 5 اور پاکستان پیپلزپارٹی 4 نشتوں پر کامیاب ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

طاقت کا توازن برقرار نہیں رکھا گیا جماعت اسلامی سمیت کئی پارٹیوں کے فام 45 جعلی ہیں ۔اشرف میمن

اگلی پوسٹ

دو غیر ملکی اداروں کے ساتھ ڈیڑھ ملین ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دو غیر ملکی اداروں کے ساتھ  ڈیڑھ ملین ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

دو غیر ملکی اداروں کے ساتھ ڈیڑھ ملین ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper