• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی کے چیرمین "جہانگیر ترین "کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2024
in پاکستان
0
استحکام پاکستان پارٹی کے چیرمین "جہانگیر ترین "کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی )استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے چیئرمین جہانگیر ترین نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں انکا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔جہانگیر خان ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے اراکین کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے انتخابات میں حمایت کی ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کامیابی پر اپنے مخالفین کو مبارک باد دیتا ہوں۔واضح رہے کہ جہانگیر ترین نے الیکشن 2024 میں قومی اسمبلی کی دو نشستوں سے حصہ لیا اور وہ دونوں میں ہی شکست کھاگئے۔ این اے 149 ملتان 2 سے انہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عامر ڈوگر سے شکست ہوئی۔ حلقہ این اے 155 لودھراں 2 سے انہیں مسلم لیگ (ن) کے صدیق خان بلوچ نے واضح مارجن سے شکست دی۔

پچھلی پوسٹ

ہمارے پاس "اکثریت”ہے، وزارت عظمیٰ مسلم لیگ (ن) کا حق ہے، خواجہ آصف

اگلی پوسٹ

اسلام آباد:کراچی سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ٹینس پلئیر انتقال کرگئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد:کراچی سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ٹینس پلئیر  انتقال کرگئیں

اسلام آباد:کراچی سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ٹینس پلئیر انتقال کرگئیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper