• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہمارے پاس "اکثریت”ہے، وزارت عظمیٰ مسلم لیگ (ن) کا حق ہے، خواجہ آصف

تین سال میں ملک مستحکم کریں گے، تین سال بعد حکومت دوسری جماعت کو دینا دانش مندانہ فیصلہ نہیں ہو گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2024
in پاکستان
0
ہمارے پاس "اکثریت”ہے، وزارت عظمیٰ مسلم لیگ (ن) کا حق ہے، خواجہ آصف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( بیورو رپورٹ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اکثریت ہمارے پاس ہے، وزارت عظمیٰ ن لیگ کا حق ہے، تین سال میں ملک مستحکم کریں گے، تین سال بعد حکومت دوسری جماعت کو دینا دانش مندانہ فیصلہ نہیں ہو گا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہماری سیٹوں میں اضافہ ہونا شروع ہوچکا ہے، آزاد امیدوار خود آنا چاہ رہے ہیں ہم کسی کو کوئی لالچ نہیں دے رہے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے دنوں میں ہماری قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ ہوا ہے، کچھ آزاد امیدوار ہماری جماعت میں شامل ہوئے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو انتخابی نتائج قبول ہیں، پی ٹی آئی ہمیشہ الیکشن نتائج پر مسئلہ کرتی ہے۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ نواز شریف مایوس نہیں ہیں، کوئی کمی رہ گئی ہو تو وہ ہم حکومت میں آکر عوام کی خدمت، ریلیف دے کر پوری کریں گے، ہمیں احساس ہے کہ کہیں نا کہیں کوئی کوتاہی ہوئی ہے، تین سال میں بہت سے ایسے اقدامات کرنا پڑیں گے جس سے بعض طبقات کی تکالیف بڑھیں گی۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ جب ملک مستحکم ہوجائے گا تو حکومت دوسری جماعت کو دینا دانش مند فیصلہ نہیں ہوگا، اکثریت ہمارے پاس ہے، ن لیگ کا حق بنتا ہے وزیراعظم ہمارا ہو، میاں صاحب کا جذبہ دیکھ کر میرا اعتماد بھی بحال ہوا، ایم کیو ایم کے ساتھ ملاقات اچھی ہوئی، ایم کیو ایم کے ساتھ بہت زیادہ مثبت بات چیت ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے لوگوں کو حقیقی شکایات ہیں، کراچی میں پانی کے مسائل ہیں، دہشت گردی کے مسائل ہیں، پہلے بھی میاں صاحب نے کراچی کے مسائل حل کیے ہیں، ہم پنجاب کو مثال بنائیں گے، ہم بتائیں گے کہ صوبوں میں کس طرح حکومت اور انتظامات چلائے جاتے ہیں، پنجاب کی حکومت کو بہتر بنائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

بلو چستان میں قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقے سے6 افراد کی لاشیں برآمد

اگلی پوسٹ

استحکام پاکستان پارٹی کے چیرمین "جہانگیر ترین "کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
استحکام پاکستان پارٹی کے چیرمین "جہانگیر ترین "کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی کے چیرمین "جہانگیر ترین "کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper