• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خالد مقبول صدیقی کی ایم کیو ایم وفد کی میاں نواز شریف سے ملاقات

سربراہ مسلم لیگ ن  نواز شریف اور ایم کیو ایم قیادت کے درمیان مل کر چلنے پر اصولی اتفاق ہوا ہے: ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2024
in پاکستان
0
خالد مقبول صدیقی کی ایم کیو ایم وفد کی میاں نواز شریف سے ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( بیورو رپورٹ )وفاق میں حکومت سازی کے لیے رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اسی حوالے سے لاہور میں مسلم لیگ ن اور  ایم کیو ایم کے قائدین کی ملاقات ہوئی۔ن لیگ کی طرف سے نواز شریف اور ایم کیو ایم کی طرف سے خالد مقبول صدیقی نے وفد کی قیادت کی، اس ملاقات میں شہباز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار، احسن اقبال، رانا ثنا اللہ بھی  شریک تھے۔ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کے مطابق نواز شریف اور ایم کیو ایم قیادت کے درمیان مل کر چلنے پر اصولی اتفاق ہوا ہے، ملک و قوم کے مفاد کے لیے مل کر چلا جائے گا اور اس حوالے سے ن لیگ اور ایم کیو ایم میں بنیادی نکات طے پاگئے ہیں۔مریم اورنگزیب کا مزید بتانا تھا کہ اس ملاقات میں صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہوئی اور تجاویز کا تبادلہ ہوا، دونوں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مجموعی سیاسی صورتحال اور اب تک رابطوں پر بھی ایک دوسرے کو اعتماد میں لیا۔

پچھلی پوسٹ

جعلی الیکشن کے نتیجہ میں جو حکومت بنے گی وہ بھی جعلی ہوگی :سراج الحق

اگلی پوسٹ

یو اے ای میں شدید بارش کے بعد تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یو اے ای میں شدید بارش کے بعد تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی کا اعلان

یو اے ای میں شدید بارش کے بعد تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper