• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد:این اے 48 سے کامیاب آزاد امیدوار راجا خرم نواز ن لیگ میں شامل ہو گئے

مجھے اس حلقے میں تمام لوگوں نے سپورٹ کیا، اپنے سپورٹرز اور ووٹرز سے مشاورت کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ راجا خرم نواز نے یہ بھی کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت بننے جا رہی ہے اس کا حصہ ہوں گا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 10, 2024
in پاکستان
0
اسلام آباد:این اے 48 سے کامیاب آزاد امیدوار راجا خرم نواز ن لیگ میں شامل ہو گئے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )قومی اسمبلی کے حلقے این اے 48 سے کامیاب آزاد امیدوار راجا خرم نواز نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں راجا خرم نواز نے کہا کہ میں این اے 48 پر مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا حمایت یافتہ امیدوار تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اس حلقے میں تمام لوگوں نے سپورٹ کیا، اپنے سپورٹرز اور ووٹرز سے مشاورت کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔راجا خرم نواز نے یہ بھی کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت بننے جا رہی ہے اس کا حصہ ہوں گا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے جاری کردہ فارم 47 میں راجا خرم نواز این اے 48 اسلام آباد 3 سے کامیاب قرار پائے ہیں، جس پر 36 امیدواروں کے درمیان مقابلہ تھا۔ای سی پی کے فارم 47 کے مطابق راجا خرم نواز 69 ہزار 699 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے ہیں، آزاد امیدوار سید محمد علی بخاری 59 ہزار 851 ووٹ لے کر دوسرے  جبکہ آزاد امیدوار اور سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے 18 ہزار 572 ووٹ حاصل کیے

Previous Post

154 نشستیں جیتے ہیں، ہم حکومت بنانے جا رہے ہیں:بیرسٹر علی ظفر

Next Post

ڈاکٹر ادیب رضوی کے لئے ایک اور بین الاقوامی اعزاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈاکٹر ادیب رضوی کے لئے ایک اور بین الاقوامی اعزاز

ڈاکٹر ادیب رضوی کے لئے ایک اور بین الاقوامی اعزاز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper