• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حکومت سازی:لیگ کا الیکشن جیتنے والے ناراض پارٹی ارکان سے رابطہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 10, 2024
in پاکستان
0
حکومت سازی:لیگ کا الیکشن جیتنے والے ناراض پارٹی ارکان سے رابطہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی )حکومت سازی کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کا الیکشن جیتنے والے ناراض لیگی ارکان سے رابطہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل  دے دی گئی، کمیٹی میں سردار ایاز صادق، ملک محمد احمد خان اور سعد رفیق شامل ہیں۔کمیٹی روزانہ کی بنیادوں پر دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گی، مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے 12 ناراض لیگی ارکان سے بھی رابطہ کیا ہے۔ ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ  ناراض ارکان مضبوط یقین دہانی کے بعد نواز شریف سے ملاقات کریں گے، ن لیگ کے 12 ارکان اسمبلی نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت سے الیکش لڑا اور کامیاب ہوئے۔ناراض ارکان واپس پارٹی میں آئے تو ن لیگ کی پوزیشن مزید مستحکم ہوگی، معاملات طے ہونے پر مسلم لیگ ن ان ارکان کے نام سامنے لے آئے گی۔

Previous Post

صحافیوں پر تین تلوار پر تشدد پر سی سی پی اوکراچی نے ڈی ایس پی ذولفقار سموں کو معطل کردیا

Next Post

انتشار موزوں نہیں، دعا ہے انتخابات ملک میں معاشی استحکام اور خوشحالی لائیں: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper