• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بیلہ:نواب آف لسبیلہ جام کمال خان نے پیپلز پارٹی کے وڈیرہ محمد حسن جاموٹ کو سے شکست دے دی

لسبیلہ بھر کی عوام میں خوشی کی لہڑ دوڑ گئی ہے پورے لسبیلہ میں نواب آف لسبیلہ جام کمال خان کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر جام کمال خان کے سپوٹرز بھنگڑے ڈال رہے ہیں ڈھول تھاپ پر رقص کر رہے ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 10, 2024
in پاکستان
0
بیلہ:نواب آف لسبیلہ جام کمال خان نے پیپلز پارٹی کے  وڈیرہ محمد حسن جاموٹ کو  سے شکست دے دی
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیلہ(رپورٹ اقبال قمر) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی اسمبلی پی بی 22 لسبیلہ نواب آف لسبیلہ جام کمال خان نے پیپلز پارٹی کے وڈیرہ محمد حسن جاموٹ کو بھاری اکثریت سے شکست دے دی تفصیلات کے مطابق حلقہ پی بی 22 صوبائی اسمبلی لسبیلہ کی نشست پر پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار نواب آف لسبیلہ جام کمال خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد حسن جاموٹ کو بھاری مارجن تقریبا بیس ہزار سے ذائد ووٹوں سے شکست دیکر اپنی آبائی سیٹ ایک مرتبہ جیت لی ہے پورے لسبیلہ میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر نواب آف لسبیلہ جام کمال خان کی شاندار اور بھاری اکثریت سے کامیابی پر لسبیلہ بھر کی عوام میں خوشی کی لہڑ دوڑ گئی ہے پورے لسبیلہ میں نواب آف لسبیلہ جام کمال خان کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر جام کمال خان کے سپوٹرز بھنگڑے ڈال رہے ہیں ڈھول تھاپ پر رقص کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب پیپلز پارٹی حسن جاموٹ کے حمایتی ورکرز میں صف ماتم بچھ گئی ہے لسبیلہ کے سیاسی حلقوں اور تجزیہ نگاروں نے پیپلز پارٙٹی کے وڈیرہ حسن جاموٹ کی یکطرفہ شکست کو اس اس کی غیر تسلی بخش سیاسی حکمت اور پیپلز پارٹی کے سینئرز ورکرز اور عہدیداروں سے سیاسی مشاورت نہ کرنے کا شاخسانہ قرار دیا ہے واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد حسن جاموٹ کی تحصیل بیلہ میں الیکشن کمپیئن دو غیر سیاسی شخص چلا رہے تھے جس سے الیکشن سے پہلے ہی سیاسی حلقوں میں وڈیرہ محمد حسن جاموٹ کی واضح شکست کی پیشنگوئیاں کی جارہی تھیں جو آخر سچ ثابت ہوگئیں

Previous Post

تمام سیٹیں خیرات میں بانٹ دی گئیں۔ اشرف میمن

Next Post

کراچی: الیکشن 2024 این اے 241 کا معرکہ، پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ جیت گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی: الیکشن 2024 این اے 241 کا معرکہ، پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ جیت گئے

کراچی: الیکشن 2024 این اے 241 کا معرکہ، پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ جیت گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper