• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور:مسلم لیگ ن وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے گی، اسحاق ڈار

وفاق اور پنجاب میں جہاں ہمیں ضرورت ہوگی پارٹنرز کو لیں گے۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ کئی آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2024
in پاکستان
0
لاہور:مسلم لیگ ن وفاق اور پنجاب میں  حکومت بنانے گی، اسحاق ڈار
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( بیورو رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر اللّٰہ تعالیٰ نے چاہا تو وفاق اور پنجاب میں ن لیگ کی حکومت بنے گی، میاں نواز شریف ہی مسلم لیگ ن کے وزیراعظم کے امیدوار ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اسحاق ڈار سے صحافی نے سوال کیا کہ وفاق اور پنجاب دونوں میں حکومت بنانےجا رہے ہیں؟ جس کا جواب دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ جی ان شاء اللّٰہ، جو اللّٰہ کو منظور ہے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ اس وقت ن لیگ قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ سیٹیں جیتنے والی جماعت ہے، پنجاب میں ن لیگ اکثریتی جماعت ہے، وفاق اور پنجاب میں جہاں ہمیں ضرورت ہوگی پارٹنرز کو لیں گے۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ کئی آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں، آئین آزاد ارکان کو اجازت دیتا ہے کہ 72 گھنٹے میں وہ کسی پارٹی میں شامل ہوجائیں۔ اسحاق ڈار نے یہ بھی کہا کہ کچھ آزاد امیدوار جو جیتے ہیں وہ رابطہ بھی کر رہے ہیں۔

Previous Post

اسلام آباد کے تینوں حلقے، این اے 46, 47, 48 کا سرکاری اور حتمی نتیجہ جاری :مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا

Next Post

جاپانی قونصل خانہ کی جانب سے جاپانی کلچرل وویک کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جاپانی قونصل خانہ کی جانب سے جاپانی کلچرل وویک کا انعقاد

جاپانی قونصل خانہ کی جانب سے جاپانی کلچرل وویک کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper