• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاڑکانہ: دو قومی اور چار صوبائی حلقوں پر پیپلز پارٹی کےچئیرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت تمام امیدوارواں نے میدان مار لیا

بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 194 کے تمام 377 پولنگ اسٹیشنز سے 135112 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں ان کے مدمقابل جمعیت علماء اسلام کے امیدوار مولانا راشد محمود سومرو 35311 ووٹ لے سکے ہیں، این اے 195 پر پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار نذیر احمد بگھیو نے تمام 358 پولنگ سٹیشنوں سے 133,830 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل جے ڈی اے کے امیدوار ڈاکٹر صفدر علی عباسی نے 48,893 ووٹ حاصل کیے ہیں،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2024
in پاکستان
0
لاڑکانہ: دو قومی اور چار صوبائی حلقوں پر  پیپلز پارٹی کےچئیرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت تمام  امیدوارواں نے میدان مار لیا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ( رپورٹ محمد عاشق پٹھان) لاڑکانہ کی دو قومی اور چار صوبائی حلقوں پر تمام نشستوں پر پیپلز پارٹی امیدوارواں نے میدان مار لیا ہے، اس ضمن میں متعلقہ رٹرننگ افسران کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 194 کے تمام 377 پولنگ اسٹیشنز سے 135112 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں ان کے مدمقابل جمعیت علماء اسلام کے امیدوار مولانا راشد محمود سومرو 35311 ووٹ لے سکے ہیں، این اے 195 پر پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار نذیر احمد بگھیو نے تمام 358 پولنگ سٹیشنوں سے 133,830 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل جے ڈی اے کے امیدوار ڈاکٹر صفدر علی عباسی نے 48,893 ووٹ حاصل کیے ہیں، پی ایس 10 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار فریال تالپور نے تمام 203 پولنگ اسٹیشنز سے 85917 ووٹ حاصل کیے ہیں، جبکہ ان کے مدمقابل جمعیت علماء اسلامکے امیدوار کفایت اللہ سومرو نے 18475 ووٹ حاصل کیے ہیں، پی ایس 11 پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل احمد سومرو نے تمام 174 پولنگ سٹیشنوں سے 41158 ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل جے ڈی اے کے امیدوار کاظم علی عباسی نے 20807 ووٹ حاصل کیے ہیں، پی ایس 12 پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سہیل انور سیال نے تمام 168 پولنگ سٹیشنوں سے 54077 ووٹ حاصل کیے ہیں، ان کے مدمقابل جے ڈی اے کے امیدوار معظم علی خان عباسی نے 31850 ووٹ حاصل کیے ہیں، پی ایس 13 پر پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی امیدوار عادل الطاف انڑ نے تمام 190 پولنگ سٹیشنوں سے 89662 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرکے کامیاب ہوئے جبکہ ان کے مقابلے میں جے یو آئی امیدار نصیر بھٹو نے 4028 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

Previous Post

فیصل آباد:پنجاب میں ن لیگ کو بڑا دھچکا، رانا ثناء اللّٰہ قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے

Next Post

الیکشن :2024: سیاست کیےبڑے برج الٹ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الیکشن :2024: سیاست کیےبڑے برج الٹ گئے

الیکشن :2024: سیاست کیےبڑے برج الٹ گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper