• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

الیکشن 2024:موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال؛ کراچی میں سروس معطل رہے گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2024
in پاکستان
0
الیکشن 2024:موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال؛ کراچی میں سروس معطل رہے گی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی۔ تاہم کراچی میں سروس معطل رہے گی ۔وزارت داخلہ کے مطابق بھکر، سرگودھا، راولپنڈی، ٹیکسلا، گوجر خان چکری میں موبائل فون سروس بحال کردی گئی ہے۔وزارت داخلہ نے بتایاکہ بلوچستان کے علاقوں لورالائی، سبی اور جھل مگسی میں بھی سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے شہروں میں بھی سروس بحال کردی گئی ہیں تاہم کراچی میں سروس معطل رہے گی۔واضح رہے کہ ملک میں عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بند رہیں۔موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش سے امیدواروں اور ووٹرز کو مشکلات کا سامنا رہا۔

پچھلی پوسٹ

انڈر 19 ورلڈ کپ : دوسرے سیمی فائنل کے سینسی خیزمقابلےمیں آسٹریلیا کی پاکستان کو 1 وکٹ شکست

اگلی پوسٹ

Эпикстар путь к карьере и личностному росту

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Эпикстар путь к карьере и личностному росту

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper