• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عدالت کا العزیزیہ کیس میں نوازشریف کی اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ

العزیزیہ ریفرنس دوبارہ سماعت کیلئے احتساب عدالت کو بھجوانے کی استدعا مسترد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in پاکستان
0
عدالت کا العزیزیہ کیس میں نوازشریف کی اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس دوبارہ سماعت کیلئے احتساب عدالت کو بھجوانے کی استدعا مسترد کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ کیس میں نوازشریف کی اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اضافی شواہد کا جائزہ لے کر اپیل پر فیصلہ کریں گے، سزا بڑھانے کی اپیل کا معاملہ تب آئے گا جب سزا بنتی ہو گی۔العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل پر سماعت 12 دسمبر تک ملتوی ہو گئی، امجد پرویز ایڈووکیٹ کے دلائل مکمل، عدالت نے منگل کو نیب سے دلائل طلب کر لئے، ا?ئندہ سماعت پر نیب پراسیکیوٹر دلائل دیں گے۔سماعت ملتوی ہونے کے بعد میاں نواز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ سے واپس روانہ ہو گئے۔

پچھلی پوسٹ

جنگل کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے، کراچی میں قانون صرف پیسہ ہے، خالد مقبول

اگلی پوسٹ

ایک سیاسی پارٹی جلسہ کرنا چاہے تو دفعہ 144 لگ جاتی ہے، پشاور ہائیکورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایک سیاسی پارٹی جلسہ کرنا چاہے تو دفعہ 144 لگ جاتی ہے، پشاور ہائیکورٹ

ایک سیاسی پارٹی جلسہ کرنا چاہے تو دفعہ 144 لگ جاتی ہے، پشاور ہائیکورٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper