• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جنگل کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے، کراچی میں قانون صرف پیسہ ہے، خالد مقبول

کراچی میں انتہا کے پیمانے اپنی حد کو پہنچ چکے ہیں، بلڈنگ کوڈز اور قوانین پر عمل درآمد کی ضرورت ہے، ایم کیو ایم کنوینر اس شہر میں کئی جوانوں کو ماورائے عدالت قتل ہوتے دیکھا ہے، اس شہر پر اہلکار نہیں قابضین 15 سال سے قابض ہیں، میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in پاکستان
0
جنگل کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے، کراچی میں قانون صرف پیسہ ہے، خالد مقبول
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں انتہا کے پیمانے اپنی حد کو پہنچ چکے ہیں، یہاں قانون صرف پیسہ بن گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ بلڈنگ کوڈز اور قوانین پر عمل درآمد کی ضرورت ہے، جنگل کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے یہاں قانون صرف پیسہ بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس شہر میں کئی جوانوں کو ماورائے عدالت قتل ہوتے دیکھا ہے، اس شہر پر اہلکار نہیں قابضین 15 سال سے قابض ہیں، ایسا نہ ہو کہ یہ شہر مجبور ہو کر آئین اور قانون اپنی مرضی سے چلانے کی کوشش کرے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری کس کا گریبان پکڑیں یہ پتہ چلنا چاہیے۔ کراچی کو جواب چاہیے کہ کون سا در ہے جہاں جا کر انصاف کی بھیک مانگیں۔ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ آئیں اور بتائیں کہ انصاف کیسے دلائیں گے، ان کے پاس کتنے اختیارات ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص سے ڈنشا بی آواری قیادت میں پارسی کمیونٹی کے وفد سے ملاقات۔

اگلی پوسٹ

عدالت کا العزیزیہ کیس میں نوازشریف کی اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عدالت کا العزیزیہ کیس میں نوازشریف کی اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ

عدالت کا العزیزیہ کیس میں نوازشریف کی اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper