• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے: امریکی صدر جوبائیڈن

اگر پیوٹن صدر بنا تو نیٹو ممالک پر حملے ہوں گے، یوکرین کے لئے نئی امداد کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے: امریکی صدر جوبائیڈن
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے۔جوبائیڈن نے یوکرین کے لئے نئی امداد کے اعلان پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پیوٹن کو صدر بننے کی اجازت نہیں دے سکتے، اگر پیوٹن صدر بنا تو نیٹو ممالک پر حملے ہوں گے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے ریپبلکنز کو پیوٹن کے خلاف مل کر چلنے کی پیشکش بھی کر دی۔ دوسری جانب غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یو اے ای کے دورہ کے دوران اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی، اس دوران دونوں رہنماو¿ں نے خطے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی، دونوں رہنماوں نے غزہ میں جاری اسرائیلی فوج کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی، روس یوکرین جنگ کے علاوہ مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

سرمایہ کاری کیلئے اقدامات کررہے ہیں، تاجر بیرون ملک مارکیٹ کو اپنا ہدف بنائیں، نگراں وزیراعظم

اگلی پوسٹ

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص سے ڈنشا بی آواری قیادت میں پارسی کمیونٹی کے وفد سے ملاقات۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص  سے ڈنشا بی آواری قیادت میں پارسی کمیونٹی کے وفد سے ملاقات۔

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص سے ڈنشا بی آواری قیادت میں پارسی کمیونٹی کے وفد سے ملاقات۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper