• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اوور بلنگ اسکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل

چار رکنی کمیٹی انکوائری کے ساتھ معاملات کا جائزہ بھی لے گی، وزارت توانائی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in پاکستان
0
اوور بلنگ اسکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزارات توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے اوور بلنگ اسکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اووبلنگ کے حوالے سے انکوائری رپورٹ پر پاور ڈویژن نے تحقیقات کا فیصلہ کرتے ہوئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے گی جو انکوائری کے ساتھ معاملات کا جائزہ بھی لے گی، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پاور ڈویژن کے مطابق سابق سیکرٹری پاور ڈویژن عرفان علی کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔ ٹی او آرز کے مطابق کمیٹی ڈسکوز، پی آئی ٹی سی کے ڈیٹا کی بنیاد پر نیپرا رپورٹ کا جائزہ لے گی اور نیپراتحقیقات کے لیے سیمپلنگ کے طریقہ کار کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی صارفین کو ایک ماہ سےزائد کی بلنگ کے معاملے کا جائزہ لے کر بجلی کمپنیوں کے افسران، نیپرا کی تحقیقاتی ٹیم ممبران سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی۔ پاور ڈویژن کے مطابق کمیٹی15 روز کے اندراپنی سفارشات مرتب کرکے پیش کرے گی اور ذمہ داروں کا تعقین کر کے مزید کارروائی کی سفارش بھی کرے گی۔ نوٹٰ فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی اراکین میں ایم ڈی نیسپاک زرگام اسحاق خان،عابد لودھی کنسلٹنٹ یو ایس ایڈ، سابق ایم ڈی این ٹی ڈی سی ڈاکٹر فیاض چودھری بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ہمیں ٹک ٹاک ، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی ، بلاول بھٹو

اگلی پوسٹ

الشریف فاؤنڈیشن پیدائش سے موت تک زندگی کے ہر شعبے میں کام کرتی ہے۔میاں پرویز اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الشریف فاؤنڈیشن پیدائش سے موت تک زندگی کے ہر شعبے میں کام کرتی ہے۔میاں پرویز اقبال

الشریف فاؤنڈیشن پیدائش سے موت تک زندگی کے ہر شعبے میں کام کرتی ہے۔میاں پرویز اقبال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper