• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل سے متعلق قائداعظم کے اعلان سے پاکستان پیچھے نہیں ہٹ سکتا: مفتی تقی عثمانی

قائد اعظم نے اسرائیل کو  ناجائز  بچہ قرار  دے کر کبھی تسلیم نہ کرنے کا  اعلان کیا تھا، دو ریاستی حل کی بات کسی صورت قابل قبول نہیں،کوئی بھی مسلمان اسرائیل کی ریاست کو قبول نہیں کرسکتا، فلسطین میں دو  ریاستوں کے قیام کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں، دو ریاستی حل کی بات سے پرہیز کیا جائے، دو ریاستی حل کا مطلب اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے۔ حرمت مسجد اقصٰی کانفرنس  سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 6, 2023
in پاکستان
0
اسرائیل سے متعلق قائداعظم کے اعلان سے پاکستان پیچھے نہیں ہٹ سکتا: مفتی تقی عثمانی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )معروف عالم دین اور  صدر  وفاق المدارس العربیہ  مفتی  تقی  عثمانی  نے کہا  ہے کہ قائد اعظم نے اسرائیل کو  ناجائز  بچہ قرار  دے کر کبھی تسلیم نہ کرنے کا  اعلان کیا تھا، بانی پاکستان کے  ریاستی اعلان  سے  پاکستان کبھی پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔اسلام آباد  میں حرمت مسجد اقصٰی کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ  دو ریاستی حل کی بات کسی صورت قابل قبول نہیں،کوئی بھی مسلمان اسرائیل کی ریاست کو قبول نہیں کرسکتا، فلسطین میں دو  ریاستوں کے قیام کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں، دو ریاستی حل کی بات سے پرہیز کیا جائے، دو ریاستی حل کا مطلب اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے۔
مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ حسب استطاعت تمام مسلمانوں پرجہاد فرض ہے، وہ فلسطینیوں کی مدد کوپہنچیں، حماس کے لڑنے والوں کو جنگجوکے بجائے مجاہدین کہا جانا چاہیے، عالم اسلام کے پاس وسائل ہیں جو ان کا ناطقہ بند کرسکتے ہیں، دولت کے باوجود مسلم ممالک غلامی کی زندگی بسر کر رہے ہیں، آج حماس کے جانبازوں نے آزادی کا موقع فراہم کیا ہے، اگرعالم اسلام متحد ہوکر ساتھ دے تو مغربی طاقتیں کچھ نہیں کرسکتیں۔ان کا کہنا تھا کہ خدائی امریکا کے پاس نہیں اللہ کے پاس ہے، ہمیں جنگ بندی کے بجائے غزہ پر بمباری بندکرنےکا مطالبہ کرنا چاہیے، اسرائیل سے فلسطینیوں  پر مظالم روکنےکا مطالبہ کرنا چاہیے، تاریخ میں ایسے لمحات آتے ہیں کہ جب صحیح فیصلہ کیا جائے، پورا  عالم اسلام مغرب کی غلامی کا شکار  ہے، سیاسی معاشی اور فوجی اعتبار سے ہم غلامی کی  زندگی بسر کر رہے ہیں۔انہوں نےکہا کہ  مغربی ممالک خصوصاً امریکا  آزادی کی جدوجہد کرنے والوں کو دہشت گرد قرار  دیتے ہیں، یہی معاملہ کشمیریوں کے ساتھ بھی رہا، حماس ایک سیاسی طاقت ہے، وہ صرف لڑنے والے جنگجوؤں کا قافلہ نہیں، اسماعیل ہنیہ نے بتایا کہ مجاہدین کی اکثریت حافظ قرآن ہے، ان مجاہدین کو دہشت گرد کہا جاتا ہے جب کہ اصل دہشت گرد اسرائیل ہے۔

پچھلی پوسٹ

لاہور پریس کلب رکنیت سے سیاست تک(4)

اگلی پوسٹ

لاہور پریس کلب رکنیت سے سیاست تک(3)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور پریس کلب رکنیت سے سیاست تک(3)

لاہور پریس کلب رکنیت سے سیاست تک(3)

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper