• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں چھٹی میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کا آغاز

ملکی میری ٹائم مفادات کے تحفظ میں پاک بحریہ کے کردار اور درپیش چیلنجز کا بھی احاطہ کیا۔میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ دو حصوں میں منعقد کی جائے گی۔ تعلیمی فیز کا انعقاد پاکستان نیوی وار کالج میں ہو گا جبکہ دوسرے حصے میں مختلف میری ٹائم اداروں، پاک بحریہ کی کمانڈز اورکوسٹل /کریک کے علاقوں میں پاک بحریہ کی تنصیبات کے دورے شامل ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 6, 2023
in پاکستان
0
پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں چھٹی میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کا آغاز
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
لاہور( نمائندہ خصوصی ) پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں چھٹی میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ (MARSEW-6) کی افتتاحی تقریب آج منعقد کی گئی۔ کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج رئیرایڈمرل جاوید اقبال نے ورکشاپ کا افتتاح کیا۔ میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ قومی سطح کی ورکشاپ ہے جس کا چھٹا ایڈیشن پاکستان نیوی کے زیرِ اہتمام   ”محفوظ سمندر خوشحال پاکستان“ کے عنوان کے تحت منعقد کیا جارہا ہے۔ ورکشاپ کا مقصد میری ٹائم سیکیورٹی اور بلیو اکانومی کے حوالے سے آگہی کا فروغ اور پاکستان کے میری ٹائم وسائل کوبروئے کار لانے کے لئے لائحہ عمل مرتب کرنے میں معاونت ہے۔ علاوہ ازیں یہ ورکشاپ پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر میں دستیاب مواقع اور درپیش چیلنجز کو اجاگر کرکے ایسے راستے تلاش کرتی ہے جن کے ذریعے ان وسائل اور مواقع کو ملکی اقتصادی ترقی کے لئے استعمال کیا جاسکے۔اس ورکشاپ کے ذریعے سینیٹرز، پارلیمنٹیرینز، سینیئر بیوروکریٹس، ماہرینِ تعلیم، کاروباری اور میڈیا سے وابستہ شخصیات کو ایک ایساپلیٹ فارم میسر آتا ہے جس کی مدد سے میری ٹائم سیکیورٹی اور بلیو اکانومی کے لئے متنوع افراد کی رائے سے ایک جامع پالیسی مرتب کرنے کے لئے سفارشات پیش کی جاسکیں۔اپنے خطبہِ استقبالیہ کے دوران کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج نے ورکشاپ کے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور ورکشاپ کی سرگرمیوں کا جائزہ پیش کیا۔ رئیرایڈمرل جاوید اقبال نے پالیسی سازی کے ضمن میں پاکستان کے میری ٹائم وسائل پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ قومی سطح پر سمندر کی جانب توجہ مبذول کی جائے اور بحرِہند میں رونما ہوتی تبدیلیوں کے پیشِ نظر اقدامات کئے جائیں کیونکہ یہ تبدیلیاں ہماری قومی سلامتی پر براہِ راست اثر انداز ہوتی ہیں۔ کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج نے اپنے خطاب میں ملکی میری ٹائم مفادات کے تحفظ میں پاک بحریہ کے کردار اور درپیش چیلنجز کا بھی احاطہ کیا۔میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ دو حصوں میں منعقد کی جائے گی۔ تعلیمی فیز کا انعقاد پاکستان نیوی وار کالج میں ہو گا جبکہ دوسرے حصے میں مختلف میری ٹائم اداروں، پاک بحریہ کی کمانڈز اورکوسٹل /کریک کے علاقوں میں پاک بحریہ کی تنصیبات کے دورے شامل ہیں۔ ورکشاپ کے شرکاء گوادر پورٹ کا بھی دورہ کریں گے جہاں وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے پراجیکٹس کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیں گے۔میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ 2017سے پاکستان نیوی وار کالج میں منعقد کی جارہی ہے یہ ورکشاپ میری ٹائم سیکٹر اور بلیو اکانومی کے لئے ایک جامع لائحہ عمل مرتب کرنے میں معاون اور نہایت اہمیت کی حامل ہے۔
پچھلی پوسٹ

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

اگلی پوسٹ

انتخابات کا شیڈول 56 روز پر محیط ہوگا، پی ٹی آئی اور بانی الیکشن میں حصہ لے سکتےہیں نگراں وزیراعظم انوارالحق کا کڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انتخابات کا شیڈول 56 روز پر محیط ہوگا،  پی ٹی آئی اور بانی الیکشن میں حصہ لے سکتےہیں نگراں وزیراعظم  انوارالحق کا کڑ

انتخابات کا شیڈول 56 روز پر محیط ہوگا، پی ٹی آئی اور بانی الیکشن میں حصہ لے سکتےہیں نگراں وزیراعظم انوارالحق کا کڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper