• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدرمملکت نے سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان کا اعزاز عطا کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 5, 2023
in پاکستان
0
صدرمملکت نے سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان کا اعزاز عطا کیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں تعلیم کے فروغ ،صحت ،ماحولیاتی اور سماجی تحفظ کے شعبے میں خدمات پر داﺅدی بوہرہ برادری کے داعی و سربراہ ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان کا اعزاز دیا۔منگل کو ایوان صدر میں اس حوالےسے پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی ، نگران وفاقی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر انیق احمد ، گورنر سندھ کامران احمد ٹیسوری اور اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز تقریب میں شریک تھے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے داﺅدی بوہرہ برادری کے داعی و سربراہ ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان سے نوازا۔ تقریب میں شرکا کو بتایا گیا کہ ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین داو¿دی بوہرہ کمیونٹی کے 53 ویں داعی اور سربراہ ہیں۔ان کے پیروکار تمام براعظموں میں پھیلے ہوئے ہیں۔ ان کے پیروکاروں کی ایک بڑی تعداد پاکستانی شہریوں کی بھی ہے۔ شرکا کو بتایا گیا کہ ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین پاکستان کے لیے خصوصی احترام کے ساتھ ساتھ امن، ہم آہنگی اور خیر سگالی کے حامی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان فیصلے کرکے رات کو گھر جاتے، صبح تبدیل کر دیتے، پرویز خٹک

اگلی پوسٹ

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 4لاکھ 10ہزار سے متجاوز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 4لاکھ 10ہزار سے متجاوز

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 4لاکھ 10ہزار سے متجاوز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper