• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالرز کی دوسری قسط جنوری میں جاری ہونے کا امکان

آئی ایم ایف آئندہ عام انتخابات کے بعد منتخب ہونے والی حکومت سے دوسرے جائزے کے حوالے سے مذاکرات شروع کر سکتا ہے، اسٹینڈ بائی پروگرام 14اپریل 2024کو ختم ہو جائے گا آئی ایم ایف سے دوسرے جائزے کے مذاکرات کا آغاز 3 فروری 2024کو ہونا تھا لیکن اگر الیکشن 8 فروری کو ہوتے ہیں تو س کے نتیجے انتخابات فروری کے آخری ہفتے یا مارچ کے شروع میں ہوں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
December 5, 2023
in پاکستان
0
آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالرز کی دوسری قسط جنوری میں جاری ہونے کا امکان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف ابھی تک ایگز یکٹوبورڈ کے اس اجلاس کے شیڈول کو حتمی شکل نہیں دے سکا جس میں پاکستان کی درخواست پر پہلے جائزے کی تکمیل اور 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ پروگرام کی 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کا اجرا ہونا تھا۔ اس طرح یہ اجرا اب جنوری میں ہونے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف نے ابھی تک ٹھیک شیڈول جاری نہیں کیا کیونکہ فنڈ کی ٹیم ابھی موجودہ مالی سال کے لیے 24.9 ارب ڈالر کی رقم کی ضروریات پوری کرنے کےلیے دوطرفہ اور کثیر الطرفین قرض دہندگان سے (پاکستان کو واقعی اتنے پیسے دینے جتنے اسکی ضرورت ہے) کی تصدیق کرنے میں مصروف ہے۔ اس تاخیر کے نتیجے میں پالیسی سازوں کی یہ بحث بھی سامنے آرہی ہے کہ آئی ایم ایف آئندہ عام انتخابات کے بعد منتخب ہونے والی حکومت سے دوسرے جائزے کے حوالے سے مذاکرات شروع کر سکتا ہے۔ آئی ایم ایف کے پروگرام کے شیڈول میں ابتدائی طور پر دوسرے جائزے کے مذاکرات کا آغاز 3 فروری 2024کو ہونا تھا لیکن اگر الیکشن 8 فروری کو ہوتے ہیں تو س کے نتیجے انتخابات فروری کے آخری ہفتے یا مارچ کے شروع میں ہوں گے جب کہ اسٹینڈ بائی پروگرام 14اپریل 2024کو ختم ہو جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

عام انتخابات، وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری کر دیئے

اگلی پوسٹ

ایم کیو ایم عام انتخابات میں دھاندلی کیلئے فری ہینڈ چاہتی ہے: سینیٹر وقار مہدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایم کیو ایم عام انتخابات میں دھاندلی کیلئے فری ہینڈ چاہتی ہے: سینیٹر وقار مہدی

ایم کیو ایم عام انتخابات میں دھاندلی کیلئے فری ہینڈ چاہتی ہے: سینیٹر وقار مہدی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper