• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کے خلاف درخواست دائر

23 نومبر کے حکم نامے کی موجودگی میں 28 نومبر کا حکم نامہ غیر قانونی ہے، ، استدعا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 1, 2023
in پاکستان
0
چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کے خلاف درخواست دائر
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ اسپیشل کورٹ کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں مو¿قف اپنایا گیا ہے کہ اس عدالت نے 23 نومبر 2023ء کو حکم دیا کہ 28 نومبر کو ملزمان کو جوڈیشل کمپلیکس پیش کیا جائے۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ عدالت نے 28 نومبر کو جیل ٹرائل کا حکم دے دیا۔ 23 نومبر کے حکم نامے کی موجودگی میں 28 نومبر کا حکم نامہ غیر قانونی ہے۔ لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ 23 نومبر 2023ء کے حکم نامے پر عملد رآمد کروائے۔

پچھلی پوسٹ

فیض آباد دھرنا کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کرلیا

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ نے خلیج عدن میں ریجنل میری ٹائم سیکورٹی گشت کے لیے بحری جہاز تعینات کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ نے خلیج عدن میں ریجنل میری ٹائم سیکورٹی گشت کے لیے بحری جہاز تعینات کر دیا

پاک بحریہ نے خلیج عدن میں ریجنل میری ٹائم سیکورٹی گشت کے لیے بحری جہاز تعینات کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper