• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلاول اور آصف زرداری کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا،مرتضیٰ سولنگی

آئین میں 280 آرٹیکل موجود ہیں، آئین میں صرف 90 دن میں انتخابات کا آرٹیکل نہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
November 29, 2023
in پاکستان
0
بلاول اور آصف زرداری کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا،مرتضیٰ سولنگی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) نگراں وزیرِ اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے ساتھ میرا احترام کا رشتہ ہے، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ آئین میں 280 آرٹیکل موجود ہیں، آئین میں صرف 90 دن میں انتخابات کا آرٹیکل نہیں، آئین میں آرٹیکل 254 بھی موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہر ایک کو اظہار رائے، شکایت اور تنقید کرنے کی آزادی حاصل ہے، جو آزادی پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کوحاصل ہے وہ مسلم لیگ ن کو بھی حاصل ہے۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے پاس بھی شکایت کرنے کا اختیار موجود ہے، آئین کے مطابق الیکشن کمیشن شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کی ذمے داری پوری کرے گا۔وفاقی وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ صاف شفاف انتخابات کے لیے ہم الیکشن کمیشن کی مدد کریں گے۔انہوںنے کہاکہ نگراں وزیرِ اعظم کے دورے میں معاہدے اور مفاہمت کی یادداشتیں طے ہوں گی۔

پچھلی پوسٹ

سندھ بھر سے بھرپور حصہ لیں گے ، سندھ کی تمام صوبائی و قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدوار سامنے لائیں گےسنی رابطہ کونسل ، پاکستان راہ حق پارٹی

اگلی پوسٹ

حیدر آباد، نگراں وزیر اعلی سندھ کی سٹیوٹا کی فورنزک آڈٹ اور انکوائری کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حیدر آباد، نگراں وزیر اعلی سندھ کی سٹیوٹا کی فورنزک آڈٹ اور انکوائری کی ہدایت

حیدر آباد، نگراں وزیر اعلی سندھ کی سٹیوٹا کی فورنزک آڈٹ اور انکوائری کی ہدایت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper