• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزارت خارجہ کا حافظ گل بہادر کو پکڑ کر پاکستان کے حوالے کرنیکا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
November 28, 2023
in پاکستان
0
وزارت خارجہ کا حافظ گل بہادر کو پکڑ کر پاکستان کے حوالے کرنیکا مطالبہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی دار الحکومت میں افغان سفارتخانے کے نمائندے کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا اور 26 نومبر کو ضلع بنوں میں افغان شہری کی جانب سے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی گئی۔افغان نمائندے کو آگاہ کیا گیا کہ حافظ گل بہادر گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بنوں حملے کے مرتکب افراد اور مہم سازوں کے خلاف مکمل تحقیقات اور کارروائی کی جائے۔وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تمام دہشت گرد گروہوں اور ان کی پناہ گاہوں کے خلاف فوری طور پر قابل تصدیق کارروائیاں کی جائیں، حافظ گل بہادر کو پکڑ کر پاکستان کے حوالے کیا جائے، پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کو روکا جائے۔

پچھلی پوسٹ

دالوں کی درآمدات میں پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ

اگلی پوسٹ

چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا

چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper