• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نوجوانوں اور اقلیتوں کو سیاست کی اولین صفوں میں لانا چاہتے ہیں: مریم نواز

سیاست میں نوجوانوں اور اقلیتوں کے کردار میں بتدریج اضافہ کریں گے، اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
November 28, 2023
in پاکستان
0
نوجوانوں اور اقلیتوں کو سیاست کی اولین صفوں میں لانا چاہتے ہیں: مریم نواز
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوجوانوں اور اقلیتوں کو سیاست کی اولین صفوں میں لانا چاہتے ہیں۔مریم نواز کے زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ایم ایس ایف) اور مینارٹی ونگ کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی، اجلاس میں 8 فروری کے عام انتخابات کے حوالے سے ایم ایس ایف اور مینارٹی ونگ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ایم ایس ایف اور مینارٹی ونگ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا، اجلاس میں عام انتخابات میں نوجوانوں اور مینارٹی ونگ کی بھرپور شرکت اور شمولیت کو یقینی بنانے کی تاکید کی گئی۔مسلم لیگ ن کے اجلاس میں ملک بھر میں انتخابی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاق سمیت چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں نوجوانوں کو متحرک کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سیاست میں نوجوانوں اور اقلیتوں کے کردار میں بتدریج اضافہ کریں گے، نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں، نوجوانوں کی ترقی ملک کی ترقی ہے، ایم ایس ایف کے پلیٹ فارم سے ملک بھر سے نوجوانوں کو عملی سیاست میں شمولیت کا موقع ملے گا۔مریم نواز نے کہا کہ 2024ئ پاکستان اور عوام کے لئے نئی امید، ترقی کا نیا دور لے کر آ رہا ہے، نوازشریف کی قیادت میں نئے سال سے پاکستان کی معاشی ترقی کا تیز رفتار دور شروع ہو گا، انشائ اللہ۔

پچھلی پوسٹ

اسٹیک ہولڈرز کی اکثریت کے الیکٹرک لائسنس کی تجدید کیخلاف ہے، نیپرا

اگلی پوسٹ

ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد سے بیرون ملک سے سرمایہ کاری کے معاہدے خوش آئند ہیں:رحمت خان وردگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد سے بیرون ملک سے سرمایہ کاری کے معاہدے خوش آئند ہیں:رحمت خان وردگ

ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد سے بیرون ملک سے سرمایہ کاری کے معاہدے خوش آئند ہیں:رحمت خان وردگ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper