• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ریلوے کی گھر بیٹھے ٹرین کی ٹکٹ جاری کرنے والی رابطہ ایپلیکیشن آپریشنل ہو گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 23, 2023
in پاکستان
0
پاکستان ریلوے کی  گھر بیٹھے ٹرین کی ٹکٹ جاری کرنے والی رابطہ ایپلیکیشن آپریشنل ہو گئی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان ریلوے نےگھر بیٹھے ٹرین کی ٹکٹ جاری کرنے والی رابطہ ایپلیکیشن کو آپریشنلائز کر دیا گیا۔ ایپلی کیشن میں فی الوقت گرین لائن اور دو ریل کاروں کو شامل کیا گیا ہے، آئندہ چند ہفتوں میں دیگر ٹرینوں کو بھی رابطہ ایپلیکیشن پر شفٹ کر دیا جائے گا۔ رابطہ کے ذریعے مسافر نہ صرف ٹکٹ بلکہ ہوٹل، کھانے اور ٹیکسی کی بکنگ بھی کر سکیں گے۔ اس ضمن میں تمام بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر ٹکٹ وینڈنگ مشینیں نصب کر دی گئی ہیں۔ ایپلیکیشن کی آپریشنلائزیشن کا افتتاح آج نگران وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ نے کیا۔ اس موقع پر چیئرمین ریلوے مظہر علی شاہ اور سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ بھی موجود تھے۔بعد ازاں ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے ریونیو اور فریٹ ٹرینوں کی تعداد میں اضافے پر انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ آمدن کے ٹارگٹ کو پورا کیا جائے۔ شاہد اشرف تارڑ نے ریلوے کے زیر انتظام ہسپتالوں کی ان سورسنگ کے پراسیس کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی تاکید کی۔ نگران وزیر کو ریلوے تنصیبات کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبہ پر اپ ڈیٹ بھی دی گئی۔ انہوں نے انتظامیہ کو میو گارڈنز سمیت دیگر ریلوے رہائشی یونٹس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے میٹر لگانے کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔ وزیر ریلوے نے تجاوزات کے خلاف آپریشن پر اطمینان کا اظہار کیا اور ہدایت کی کہ اس ضمن میں پندرہ روز بعد تمام ڈویژنز سے رپورٹ لی جائے تا کہ معلوم ہو سکے کہ کتنی تجاوزات ختم کی جا چکی ہیں اور آیا کہیں کسی مقام پر دوبارہ انکروچمنٹ تو نہیں ہو گئی۔ وزیر ریلوے نے انتظامیہ کو تجاوزات خاتمے کے حوالے سے کارکردگی کو افسران کی پرفارمنس سے لنک کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے حادثات میں کمی پر مینیجمنٹ کی کارکردگی کو سراہا اور تمام ڈویژنز میں ٹریک کی مکمل انسپکشن کے عمل کو دوبارہ شروع کرنے کے احکامات دیے۔ انہیں ریلوے اسٹیشنز پر ایگزیکٹو واش رومز بنانے بارے بھی اپ ڈیٹ دی گئی۔

پچھلی پوسٹ

ٹی ایل پی کے 2017ء میں فیض آباد کے مقام پر دھرنا کرانے میں جنرل (ر) فیض حمید کا ہاتھ تھا۔؟؟

اگلی پوسٹ

واٹر کارپوریشن میں حکومت سندھ کی مداخلت جاری ہے۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
واٹر کارپوریشن میں حکومت سندھ کی مداخلت جاری ہے۔

واٹر کارپوریشن میں حکومت سندھ کی مداخلت جاری ہے۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper