• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

کینیڈا امریکا سرحد پرنیاگرا فالز کے قریب رینبو برج پر گاڑی میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

دھماکا امریکا کی سائیڈ پر ہوا اور اس میں ہلاک دونوں افراد کی تاحال شناخت واضح نہیں ہو سکی ہے۔دھماکے کے فوری بعد رینبو برج کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 22, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
کینیڈا امریکا سرحد پرنیاگرا فالز کے قریب رینبو برج پر گاڑی میں دھماکا، 2 افراد ہلاک
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹورنٹو( نیٹ نیوز )کینیڈا امریکا کی سرحد پر نیاگرا فالز کے قریب رینبو برج پر گاڑی میں دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا امریکا کی سائیڈ پر ہوا اور اس میں ہلاک دونوں افراد کی تاحال شناخت واضح نہیں ہو سکی ہے۔دھماکے کے فوری بعد رینبو برج کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے اور دہشت گردی کے پہلو سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔پولیس اور ایف بی آئی کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں، فوری طور پر واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے، دھماکے میں پولیس اہلکار کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔امریکی میڈیا  کا کہنا ہے کہ کار میں دو افراد سوار تھے، کار کو دوسری بار چیکنگ کے لیے منتخب کیا گیا تھا، اس دوران اچانک کار کی رفتار بڑھی اور وہ بیریئر سے ٹکرا کر پھٹ گئی۔

پچھلی پوسٹ

پشاور:شوکت یوسفزئی کو سعودی عرب جانے والی پرواز سے اتار لیا گیا

اگلی پوسٹ

وومن کمپلیکس کا قیام ،کراچی پریس کلب کا ایک اور انقلابی قدم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وومن کمپلیکس کا قیام ،کراچی پریس کلب کا ایک اور انقلابی قدم

وومن کمپلیکس کا قیام ،کراچی پریس کلب کا ایک اور انقلابی قدم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper