• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پشاور:شوکت یوسفزئی کو سعودی عرب جانے والی پرواز سے اتار لیا گیا

مجھے ایئرپورٹ پر 2 گھنٹے سے زائد حراست میں رکھا گیا اور جہاز روانہ ہونے کے بعد ہی حکام نے جانے دیا۔:شوکت یوسفزئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 22, 2023
in پاکستان
0
پشاور:شوکت  یوسفزئی کو سعودی عرب جانے والی پرواز سے اتار لیا گیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور( نیٹ نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت علی یوسفزئی کو پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا۔سابق وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا نےمیڈیا کو بتایا کہ مجھے ایئرپورٹ پر 2 گھنٹے سے زائد حراست میں رکھا گیا اور جہاز روانہ ہونے کے بعد ہی حکام نے جانے دیا۔
یہ واقعہ ان کے بھائی اور پی ٹی آئی شانگلہ کے صدر لیاقت علی یوسف زئی کو دفعہ 144 کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں پارٹی کے 6 دیگر کارکنان کے ساتھ مقامی پولیس کے حراست میں لیے جانے کے ایک دن بعد پیش آیا ہے۔شوکت یوسفزئی کو صبح 9 بجکر 15 منٹ پر ایمریٹس کی پرواز ای کے-637 کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہونا تھا جہاں انہوں نے عمرے کی ادائیگی کرنی تھی، انہوں نے بتایا کہ بورڈنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ایئرپورٹ کے سیکیورٹی اہلکار آئے اور انہیں بغیر کوئی وجہ بتائے اپنی تحویل میں لے لیا۔پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی نے مزید کہا کہ جب انہوں نے حکام سے پوچھا کہ انہیں جہاز میں سوار ہونے سے کیوں روکا جا رہا ہے، تو انہوں نے صرف اتنا جواب دیا کہ حکام کی طرف سے ہدایت ہے کہ آپ کو بیرون ملک جانے نہ دیا جائے۔شوکت یوسف زئی نے بتایا کہ وہ پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے اور ایئرپورٹ سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف انہیں جہاز سے اتارنے پر مقدمہ دائر کریں گے کیونکہ سابق وزیر کے مطابق ان کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج ہے اور نہ ہی ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہے۔ذرائع کے مطابق شوکت یوسف زئی کو 30 نومبر کو وطن واپس آنا تھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایئرپورٹ کے عملے نے شوکت یوسف زئی کو یہ نہیں بتایا کہ آیا ان کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج ہے، وکیل نے بتایا کہ سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی کو طیارے کے روانہ ہونے کے دو گھنٹے بعد تقریباً 11 بج کر 50 منٹ پر رہا کیا گیا۔شوکت یوسف زئی 2018 کے عام انتخابات میں حلقہ پی کے 23 شانگلہ سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے اور اسی سال کے آخر میں انہیں صوبائی وزیر اطلاعات بنا دیا گیا تھا، وہ پی ٹی آئی کے صوبائی سینئر نائب صدر ہیں۔واضح رہے کہ جولائی میں شوکت یوسف زئی کو پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ شانگلہ پولیس نے مینٹیننس آف پبلک آرڈر آرڈیننس کے سیکشن 3 کے تحت گرفتار کیا تھا، تاہم وہ دو ماہ قبل بری ہوگئے تھے۔

پچھلی پوسٹ

واٹر کارپوریشن میں حکومت سندھ کی مداخلت جاری ہے۔

اگلی پوسٹ

کینیڈا امریکا سرحد پرنیاگرا فالز کے قریب رینبو برج پر گاڑی میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کینیڈا امریکا سرحد پرنیاگرا فالز کے قریب رینبو برج پر گاڑی میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

کینیڈا امریکا سرحد پرنیاگرا فالز کے قریب رینبو برج پر گاڑی میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper