• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اورجنوبی وزیرستان کے علاقےمیں دو الکارروائیاں : 3دہشت گرد جہنم واصل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 21, 2023
in پاکستان
0
سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اورجنوبی وزیرستان کے علاقےمیں دو الکارروائیاں : 3دہشت گرد جہنم واصل
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) کےپی کے میں سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اورجنوبی وزیرستان کے علاقےمیں دو الگ کارروائیوں میں 3دہشت گرد جہنم واصل کر دئیے گئے تفصیلات کے مطابق 20 نومبر 2023 کو، ڈیرہ اسماعیل خان کے جنرل علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد، دو دہشگرد مارے گئے۔جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں کی گئی ایک الگ کارروائی میں ایک اور دہشتگرد مارا گیا۔مارے گئے تینوں دہشت گردوں سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، جو سیکورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ معصوم شہریوں کے خلاف متعدد دہشت-گردانہ سرگرمیوں میں سرگرم رہے۔ایک اور واقعہ میں جو کہ شمالی وزیرستان کے علاقے غوریوم میں پیش آیا، ایک دیسی ساختہ بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں، سپاہی شاہ زیب (عمر: 26 سال، رہائشی: ضلع راولپنڈی) نے شہادت کو گلے لگا لیا۔علاقے میں موجود کسی بھی دہشتگرد کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشنز کیے جا رہے ہیں کیونکہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہ- شت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیے

پچھلی پوسٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےچیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

اگلی پوسٹ

بل گیٹس بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے زیر زمین سیوریج سسٹم کو دیکھنے کے لیے گٹر میں اتر گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بل گیٹس بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے زیر زمین سیوریج سسٹم کو دیکھنے کے لیے گٹر میں اتر گئے

بل گیٹس بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے زیر زمین سیوریج سسٹم کو دیکھنے کے لیے گٹر میں اتر گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper