• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امن کے وقت میں صرف حقیقت پسندانہ، مشن پر مبنی تربیت ہی میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت دے سکتی ہے“آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

آرمی چیف نے اسٹرائیک کور کی مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا.اس مشق کا مقصد جاری آپریشنل تیاریوں کی توثیق کرنا ہے. آرمی چیف نے جدید ترین VT-4ٹینکوں سے لیس آرمرڈ فارمیشن کی قیادت میں کی گئی مشقوں کا مظاہرہ بھی دیکھا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 21, 2023
in پاکستان
0
امن کے وقت میں صرف حقیقت پسندانہ، مشن پر مبنی تربیت ہی میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت دے سکتی ہے“آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)‏آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کا اسٹرائیک کور کا دورہ کیا آ ئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف نے اسٹرائیک کور کی مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا.اس مشق کا مقصد جاری آپریشنل تیاریوں کی توثیق کرنا ہے. آرمی چیف نے جدید ترین VT-4ٹینکوں سے لیس آرمرڈ فارمیشن کی قیادت میں کی گئی مشقوں کا مظاہرہ بھی دیکھا. آرمی چیف نے مشق میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات کی اور ان کے جذبے، آپریشنل کارکردگی اور پیشہ ورانہ مہارت کو بھی سراہا. آرمی چیف نے درپیش چیلنجز کا جواب دینے کے لیے جنگی تیاری اور ذہنی صلاحیت کی اہمیت کو بھی اُجاگر کیا.آرمی چیف نے تیزی سے بدلتے ہوئے خطرات کے پیش نظر مختلف ہتھیاروں کے درمیان ہم آہنگی کے حصول کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی.آرمی چیف نے رات کی تاریکی کے دوران آپریشنز میں حاصل ہونے والی مہارت کو بھی سراہا. آرمی چیف نے اس بات کا اعادہ کیا کہ؛”امن کے وقت میں صرف حقیقت پسندانہ، مشن پر مبنی تربیت ہی میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت دے سکتی ہے“آرمی چیف کی آمد پر کمانڈر منگلا کور نے اُن کا استقبال کیا

پچھلی پوسٹ

عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا، خاور مانیکا

اگلی پوسٹ

وفاقی اردو یونیورسٹی مالی بحران عروج پہنچ گیا کرپٹ مافیا نے چھریوں کو دھار لگا لی ۔”ڈ ا کٹر شرجیل نوید "ایک بار پھر مبینہ طور پر کرپشن کرنے لئے وائس چانسلر کا” پی ایس "بن گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی اردو یونیورسٹی مالی بحران عروج پہنچ گیا کرپٹ مافیا نے چھریوں کو دھار لگا لی ۔”ڈ ا کٹر شرجیل نوید "ایک بار پھر مبینہ طور پر کرپشن کرنے لئے وائس چانسلر کا” پی ایس "بن گیا

وفاقی اردو یونیورسٹی مالی بحران عروج پہنچ گیا کرپٹ مافیا نے چھریوں کو دھار لگا لی ۔"ڈ ا کٹر شرجیل نوید "ایک بار پھر مبینہ طور پر کرپشن کرنے لئے وائس چانسلر کا" پی ایس "بن گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper