• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نعمت بیگم ہمدردیونیورسٹی اسپتال کے تحت ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ انعقاد

دل کے مرض سے بچنے کے لیے ورزش کو اپنی زندگی میں شامل رکھیں ڈاکٹر سہران بھٹی آنے والے دنوں میں ہر ماہ فری میڈیکل کیمپ لگائیں جائیں گے ریاض الحق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 20, 2023
in پاکستان
0
نعمت بیگم ہمدردیونیورسٹی اسپتال کے تحت ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ انعقاد
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نعمت بیگم ہمدردیونیورسٹی اسپتال ناظم آبادکے تحت ایک روزہ میگا فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔میڈیکل کیمپ صبح سے شام تک جاری رہا جس میں مریضوں کی ایک بڑی تعداد نے اس سہولت سے استعفادہ حاصل کیا۔اس میڈیکل کیمپمیں ماہر امراض قلب ماہر امراض اطفال نیرو فزیشن آرتھو پیڈک جنرل سرجن ماہر امراض چشم کنسلٹنٹ فریشن مفت مریضوں کا طبی معائنہ کیا۔میڈیکل کیمپ کی سب سے خصوصی بات مفت اینجو گرافی تھی کراچی میں پہلی بار کسی فری میڈیکل کیمپ میں اینجوگرافی کی گئی جبکہشوگر ٹیسٹ بی ایم آئی ٹیسٹ بی ایم ڈی ٹیسٹ کی سہولت بھی مفت فراہم کی گئی میڈیکل کیمپ میں آنے والے مریضوں کو ڈاکٹروں کی جانب سے تجویر کی گئی ادویات مفت فراہم کی گئی جس کے لیے مختلف میڈنس کمپنیوں نے بھی تعاون کیا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ماہر امراض قلب ڈاکٹر سہران بھٹی نے کہا کہ ہمارے ملک میں دل کے مرض کے حوالے سے بنیادی معلومات کا فقدان ہے جس کے لیئے ایسے پروگرام مددگار ثابت ہوتے ہیں میری درخواست ہے کہ نوجوان جوکہ تیس سال سے کم عمر ہیں وہ اپنی خوراک اور معمولات زندگی پر نظر ڈالیں تاکہ وہ دل کے ا مراض سے بچیں رہیں ورزش کو اپنی زندگی میں شامل رکھیں مرغن کھانوں سے پرہیز کریں ایسی خوارک کو شامل کریں جو کولیسٹرول بڑھانے کی وجہ نہ بنے۔اس موقع پر اسپتال کے(CEO)برگیر ڈیئر ڈاکٹر ریاض الحق نے کامیاب میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر اپنی پوری ٹیم کو شاباش دی اور ان کاویشوں کو سراہا،انہوں نے مزید کہا کہ آج ہم نے دو میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ایک میڈیکل کیمپ صدر کے علاقے میں واقع تاج میڈیکل سینٹر میں کیا گیا جبکہ دوسرا کیمپ ناظم آباد کے علاقے میں واقع نعمت بیگم ہمدردیونیورسٹی اسپتال میں لگایا گیا۔دونوں میڈیکل کیمپ پرمریضوں نے بڑی تعداد میں آکر میڈیکل کیمپ کو کامیاب بنایا۔آنے والے دنوں میں ہماری جانب سے ایسے فری میڈیکل کیمپ ہر ماہ لگائیں جائیں گے تاکہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ر ہیں میں اس موقع پر میڈیا کے تعاون کا شکرگزار ہوں کہ انہوں اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالا۔

پچھلی پوسٹ

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر غزہ کے بچوں کو یاد رکھنا ضروری ہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

اگلی پوسٹ

ناظم آباد پولیس” قتل” کو خودکشی قرار دینے پر مُصر۔بے بس ماں،بیٹے کے مبینہ قاتلوں کی عدم گرفتاری پر دل گرفتہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ناظم آباد پولیس” قتل” کو خودکشی قرار دینے پر مُصر۔بے بس ماں،بیٹے کے مبینہ قاتلوں کی عدم گرفتاری پر دل گرفتہ

ناظم آباد پولیس'' قتل'' کو خودکشی قرار دینے پر مُصر۔بے بس ماں،بیٹے کے مبینہ قاتلوں کی عدم گرفتاری پر دل گرفتہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper