• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان اوربین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے آئی سی سی بی ایس ٹیکنالوجی پارک اینڈ انکیوبیشن سینٹر کے درمیان ایک درمیان معاہدہ

معاہدے کا مقصد دونوں اداروں کے تحت انوویشن، اعلیٰ تعلیم اور سماجی مشغولیات کو فروغ دینا ہے۔ یہ دستاویزدراصل وزیرِ اعظم کے پروجیٹ ”پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈ“ سے متعلق ہے، یہ ایوارڈ دراصل ’پرائم منسٹر یوتھ پروگرام‘ کا ایک اقدام ہے۔، عبداللہ سومرو، پروفیسرفرزانہ شاہین کا جامعہ کراچی میں خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 8, 2023
in پاکستان
0
اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان اوربین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے آئی سی سی بی ایس ٹیکنالوجی پارک اینڈ انکیوبیشن سینٹر کے درمیان ایک  درمیان معاہدہ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان اور بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے آئی سی سی بی ایس ٹیکنالوجی پارک اینڈ انکیوبیشن سینٹر کے درمیان ایک مفاہمت کے دستاویز(Document of Understanding)پر دستخط ہوئے ہیں، جس کا مقصد دونوں اداروں کے تحت انوویشن، اعلیٰ تعلیم اور سماجی مشغولیات کو فروغ دینا ہے۔ یہ دستاویزدراصل وزیرِ اعظم کے پروجیٹ ”پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈ“ سے متعلق ہے، یہ ایوارڈ دراصل ’پرائم منسٹر یوتھ پروگرام‘ کا ایک اقدام ہے۔آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر فرزانہ شاہین نے پیر کی شام بین الاقوامی مرکز جامعہ کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں مفاہمت کے دستاویزپر دستخط کیے جبکہ پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈکے پروجیکٹ ڈائریکٹرعبداللہ سومرو نے اپنے ادارے کی جانب سے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس تقریب میں پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈکی پروجیکٹ مینیجر سائرہ عندلیب، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کمیونی کیشن شیزہ اعجاز اور بین الاقوامی مرکز کے کئی دیگر آفیشل نے شرکت کی۔پروجیکٹ ڈائریکٹرعبداللہ سومرو نے کہا کہ یہ پروگرام تعلیم کمیشن کے تحت چل رہا ہے جس کا مقصد15سے30تک کی عمرکے پاکستانی نوجوانوں کو یہ موقع فراہم کرنا ہے کہ وہ اپنے اختراعی خیالات اور اُن خیالات کو کاروباری شکل دینے کے لیے تینکی اور مالی سہولت حاصل کرسکیں۔ انھوں نے کہا اس ایوارڈ کے اجراء کے بنیادی مقاصد میں گلوبل انوویشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ بہتر ہوسکے، نوجوانوں میں کاروباری رجحان کو فروغ دینا اور خیالات کو ایک کامیاب کاروبار میں تبدیل کرنا شامل ہے، انھوں نے کہا اس اقدام سے پاکستان کو درپیش چیلنجز کے حل میں بھی مدد ملے گی۔پروفیسر فرزانہ شاہین نے اپنے خطاب میں کہاکہ کیمیائی، حیاتیاتی اور بائیو میڈیکل شعبہ جات میں آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی ترقی پذیر دنیا کا جدید آلات سے آراستہ نمایاں تحقیقی ادارہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ آئی سی سی بی ایس ٹیکنالوجی پارک اینڈ انکیوبیشن سینٹر جامعہ کراچی نوجوان اسٹارٹ اپس کے لیے پاکستا ن کی سب سے بڑے انکیوبیشن کی سہولیات میں سے ایک ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کل دو روزہ دورے پر تاشقند، ازبکستان کے لئے روانہ ہوں گے

اگلی پوسٹ

لاڑکانہ :جرائم پیشہ عناصر کے نشانے پر گزشتہ دس ماہ کے دوران 90 سے زائد افراد قتل:17 خواتین اور بچوں کو جنسی زیادتی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاڑکانہ :جرائم پیشہ عناصر کے نشانے پر گزشتہ دس ماہ کے دوران 90 سے زائد افراد قتل:17 خواتین اور بچوں کو جنسی زیادتی

لاڑکانہ :جرائم پیشہ عناصر کے نشانے پر گزشتہ دس ماہ کے دوران 90 سے زائد افراد قتل:17 خواتین اور بچوں کو جنسی زیادتی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper