• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس کے وفد کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 31, 2023
in پاکستان
0
رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس کے وفد کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
لاہور ( نمائندہ خصوصی)
رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس کے وفد کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی۔رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس کے لائیزون آفیسر ڈیوڈ ڈولوڈ (Mr. David Dulude) سمیت دیگر افسران شامل تھے۔ ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری، ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ طارق رستم چوہان، ڈی آئی جی ٹریننگ منیر احمد ضیا ء،ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی خرم شکور،اے آئی جی ایڈمن عمارہ اطہر سمیت سینئر افسران کی میٹنگ میں شرکت۔دوران ملاقات ٹریننگ شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پنجاب پولیس کے ٹریننگ نصاب کو ماڈرن پولیسنگ کے ایس او پیز پر اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے مزید کہا کہ جدید ٹیکنالوجی، فارنزک سائنس اور انویسٹی گیشن کے جدید ماڈیولز کے استعمال کو تقویت دی جارہی ہے۔ آئی جی پنجاب کمیونٹی پولیسنگ کے اقدامات کے فروغ کیلئے صوبے کے تمام اضلاع میں پولیس تحفظ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ ڈاکٹرعثمان انورآئی جی پنجاب نے کہ تحفظ مراکز سے ٹرانسجینڈرز، خواتین، بے گھر بچوں اورعدم تحفظ کے شکار افراد کے سہولت کیلئے بھرپور اقدامات جاری ہیں۔ کینیڈین وفد نے دہشت گرد کے خلاف جنگ میں پنجاب پولیس کی بروقت کاروائیوں اور کامیابیوں کو قابل ستائش قرار دیا۔ مسٹرڈیوڈ ڈولوڈنے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کاموثر استعمال اورکمیونٹی پولیسنگ کے اقدامات عہد حاضر کی اہم ضرورت ہیں۔ دوران ملاقات پنجاب پولیس اور کینیڈین پولیس کا انفارمیشن شئیرنگ اور پیشہ ورانہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیاملاقات کے آخر میں آئی جی پنجاب اور کینیڈین پولیس افسر کے مابین یادگاری سووینئرز کا تبادلہ کیا گیا۔
پچھلی پوسٹ

حج پالیسی 2024: پاکستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے۔ 50 فیصد کوٹہ سرکاری اور 50 فیصد نجی حج اسکیم کے لیے مختص

اگلی پوسٹ

وفاقی اردو یونیورسٹی وزارت تعلیم کی نااہلی: ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد چانسلر کی معطلی کی وجہ سے قائم مقام جسٹرار "” یونیورسٹی کے” بادشاہ ” بن گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی اردو یونیورسٹی وزارت تعلیم  کی نااہلی: ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد  چانسلر کی معطلی کی وجہ سے قائم مقام جسٹرار "” یونیورسٹی کے” بادشاہ ” بن گئے

وفاقی اردو یونیورسٹی وزارت تعلیم کی نااہلی: ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد چانسلر کی معطلی کی وجہ سے قائم مقام جسٹرار "" یونیورسٹی کے" بادشاہ " بن گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper