• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حج پالیسی 2024: پاکستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے۔ 50 فیصد کوٹہ سرکاری اور 50 فیصد نجی حج اسکیم کے لیے مختص

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 30, 2023
in پاکستان, سعودی عرب
0
حج پالیسی 2024:  پاکستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے۔ 50 فیصد کوٹہ سرکاری اور 50 فیصد نجی حج اسکیم کے لیے مختص
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )حکومت نے 2024 کے حج کے لیے پاکستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے۔ 50 فیصد کوٹہ سرکاری اور 50 فیصد نجی حج اسکیم کے لیے مختص ہو گا۔تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی سفارش پر حج پالیسی 2024ءکی منظوری دیدی ہے۔مختص کوٹے کے تحت ایک لاکھ 79 ہزار 210 افراد فرائض حج سرانجام دے سکیں گے، حج پالیسی 2024ءکے تحت کوٹہ کو سرکاری اور پرائیویٹ اسکیم میں برابر تقسیم کیا گیاہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ پرائیویٹ حج ا سکیم کے تحت 25 ہزار عازمین حج اسپانسر شپ اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔عازمین کی سہولت کیلئے 20 سے 25 دنوں کے قیام کا بھی حج پیکیج متعارف کرایا جائے گا۔نگران وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پیکج کی مالیت بعد میں متعین کی جائے گی، 38 سے 42 دنوں کے حج کے لئے حج پیکیج جنوبی ریجن کیلئے 10 لاکھ 65 ہزار روپے مقررکیے گئے ہیں جبکہ شمالی ریجن کے لئے 10 لاکھ 75 ہزار روپے مقرر ہوئے ہیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ یہ پیکیج گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک لاکھ روپے کم ہے، حج 2024کیلئے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کی سہولت اسلام آباد ایئر پورٹ پر دستیاب ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

غزہ :نہتے شہریوں پر صہیونی افواج کی بارود کی بارش جاری، شہدا کی تعداد 9 ہزار سے متجاوز

اگلی پوسٹ

رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس کے وفد کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس کے وفد کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات

رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس کے وفد کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper