• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان صرف وہی حل قبول کرےگاجو فلسطینیوں کیلئے قابل قبول ہو، صدر مملکت

عارف علوی کا فلسطینی سفارتخانہ کا دورہ، فوری جنگ بندی، اور خوراک، بجلی اور پانی سے محروم لوگوں تک امداد بھیجنے کیلئے انسانی راہداری کھولنے کا مطالبہ اقوام ِمتحدہ میں فلسطین میں ہونے والے مظالم پر بحث ہونی چاہیے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اسرائیلی مظالم کو روکنے کیلئے قرارداد پاس کرے، صدر مملکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 19, 2023
in پاکستان
0
پاکستان صرف وہی حل قبول کرےگاجو فلسطینیوں کیلئے قابل قبول ہو، صدر مملکت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میں فلسطین کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور اسرائیل کے ہاتھوں اندھا دھند قتل عام کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا،صدر مملکت نے فوری جنگ بندی، اور خوراک، بجلی اور پانی سے محروم لوگوں تک امداد بھیجنے کیلئے انسانی راہداری کھولنے کا مطالبہ کر دیا،صدر مملکت نے اسلام آباد میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے بھی ملاقات کی ،صدر مملکت نے پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا،صدر نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیلی بربریت ، غیر متناسب ردعمل میں ہزاروں بے گناہ افراد کی شہادت کی مذمت کرے ، پاکستان ہمیشہ فلسطین کے ساتھ کھڑا رہے گا ، پاکستان صرف وہی حل قبول کرے گا جو فلسطینیوں کیلئے قابل قبول ہو،اقوام ِمتحدہ میں فلسطین میں ہونے والے مظالم پر بحث ہونی چاہیے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اسرائیلی مظالم کو روکنے کیلئے قرارداد پاس کرے، ایسے وحشیانہ اقدامات سے نفرت کے مزید امکانات پیدا ہوتے ہیں ، مزید جنگیں شروع ہوتی ہیں، او آئی سی کو فلسطین کی حمایت میں بھرپور آواز اٹھانی چاہیے، غزہ میں ہونے والی بربریت ، گزشتہ 30-40 سالہ نسل تفریق کی مذمت کرتے ہیں، غزہ کے ہسپتال پر بمباری کی گئی جس سے 500 سے زائد افراد شہید ہوئے،جنگ امن کے کسی بھی امکان کو مکمل طور پر تباہ کردیتی ہے ، صدر مملکت فلسطینی عوام کو پرامن دو ریاستی حل کے حصول کی کوششوں سے روکنے کیلئے دیواریں کھڑی کی جا رہی ہیں، ایسی دیواریں کبھی قائم نہیں رہتی ، عوام ان کو گرا دیتے ہیں ، جب تک دو ریاستی حل روکا جائے گا، لوگ ردعمل ظاہر کریں گے، اس موقع پر فلسطینی سفیر نے مشکل وقت میں فلسطین کے سفارت خانے کا دورہ کرنے پر صدر پاکستان کا شکریہ ادا کیا،فلسطینی سفیر نے غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کو فلسطینی عوام کی نسل کشی قرار دیا،صدر مملکت نے فلسطینی سفارتخانے میں تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کیے ،صدر مملکت نے فلسطینی عوام اور وحشیانہ اسرائیلی حملوں کے شہداءکے اہل خانہ کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

3 ماہ میں 4 لاکھ 127 ملین ڈالرز کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں

اگلی پوسٹ

امریکی سفیر برائے مذہبی آزادی کی نگران وزیر داخلہ حارث نواز سے ملاقات،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی سفیر برائے مذہبی آزادی کی نگران وزیر داخلہ حارث نواز سے ملاقات،

امریکی سفیر برائے مذہبی آزادی کی نگران وزیر داخلہ حارث نواز سے ملاقات،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper