• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

3 ماہ میں 4 لاکھ 127 ملین ڈالرز کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں

جولائی تا ستمبر کے دوران 4,584.020 ملین ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں جولائی تا ستمبر کے دوران مصنوعات کی برآمدات میں 9.95 فیصد کی کمی دیکھی گئی برآمدات میں 12.08 فیصد اضافہ ہوا جو کہ گزشتہ سال 5.908 ملین ڈالر سے رواں سال 6.621 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، کاٹن یارن کی برآمدات میں 33.50 فیصد کا اضافہ ہوا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 19, 2023
in کھیل
0
3 ماہ میں 4 لاکھ 127 ملین ڈالرز کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جڑانوالہ (نمائندہ خصوصی )پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 4,127.790 ملین ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کیں۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر (23-2022) کے دوران 4,584.020 ملین ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں جولائی تا ستمبر (24۔2023) کے دوران مصنوعات کی برآمدات میں 9.95 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔ٹیکسٹائل اجناس جن کی تجارت میں مثبت نمو دیکھنے میں آئی ان میں خام روئی بھی شامل ہے جس کی برآمدات میں 12.08 فیصد اضافہ ہوا جو کہ گزشتہ سال 5.908 ملین ڈالر سے رواں سال 6.621 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔اسی طرح کاٹن یارن کی برآمدات میں 33.50 فیصد کا اضافہ ہوا، جو گزشتہ سال 236.263 ملین ڈالر سے بڑھ کررواں سال 315.404 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔ٹیکسٹائل اشیا جن میں منفی نمو دیکھنے میں آئی ان میں کاٹن کپڑا شامل ہے جن کی برآمدات 18.15 فیصد کم ہو کر 580.524 ملین ڈالر سے 475.187 ملین ڈالر، سوتی دھاگے کے علاوہ دیگر دھاگے 14.50 فیصد، 11.808 ملین ڈالر سے 10.096 ملین ڈالر اور نٹ ویئر کی برآمدات میں 14.50 فیصد کمی واقع ہوئی۔بیڈ وئیر کی برآمدات 779.704 ملین ڈالر سے 10.02 فیصد کم ہو کر 701.571 ملین ڈالر، ٹینٹ، کینوس اور ٹارپولن کی برآمدات 8.24 فیصد کم ہو کر 29.766 ملین ڈالر سے 27.312 ملین ڈالر اور تیار ملبوسات کی برآمدات 11.21 فیصد کم ہو کر 519.19 ملین ڈالر سے کم ہو کر 519.19 ملین ڈالر ہو گئیں۔ آرٹ، ریشم اور مصنوعی ٹیکسٹائل کی برآمدات بھی 23.08 فیصد کم ہوگئیں، میک اپ آرٹیکل 5.41 فیصد کم ہو کر 180.167 ملین ڈالر سے 170.422 ملین ڈالر ہو گئیں جبکہ دیگر تمام ٹیکسٹائل کی برآمدات میں بھی کمی ہوئی۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تجارتی خسارہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 42.25 فیصد کم ہوا۔جولائی تا ستمبر (24۔2023) کے دوران تجارتی خسارہ 5.289 بلین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ جولائی تا ستمبر (23۔2022) میں 9.159 بلین ڈالر کے خسارے کے مقابلے میں 42.25 فیصد کی منفی نمو ظاہر کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے، منیر اکرم

اگلی پوسٹ

پاکستان صرف وہی حل قبول کرےگاجو فلسطینیوں کیلئے قابل قبول ہو، صدر مملکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان صرف وہی حل قبول کرےگاجو فلسطینیوں کیلئے قابل قبول ہو، صدر مملکت

پاکستان صرف وہی حل قبول کرےگاجو فلسطینیوں کیلئے قابل قبول ہو، صدر مملکت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper