• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بیجنگ میں چینی اور پاکستانی وزرائے اعظم کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 19, 2023
in پاکستان, چین
0
بیجنگ میں چینی اور پاکستانی وزرائے اعظم کی ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (شِںہوا) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔ پاکستانی وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے لئے بیجنگ میں ہیں۔چینی وزیراعظم نے چین اور پاکستان کو آہنی بھائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے شدہ اہم اتفاق رائے کو مزید عملی جامہ پہنانے، اعلیٰ سطح کے تبادلوں اور اسٹریٹجک رابطوں کے فروغ، باہمی فائدہ مند تعاون وسیع کرنے اور نئے دور میں مشترکہ مستقبل کے ساتھ قریبی چین پاکستان برادری کے قیام کو آگے بڑھانے میں پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہش مند ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ ملکر چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر، زراعت، مویشی پروری اور ماہی گیری جیسے شعبوں میں تعاون کے امکانات سے فائدہ اٹھانے اور ڈیجیٹل معیشت، ٹیلی مواصلات ، تکنیکی اختراع اور دیگر شعبوں میں تعاون کے فروغ کو تیار ہے۔چینی وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ پاکستان چینی اہلکاروں اور اداروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کرے گا۔پاکستانی وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ گزشتہ 10 برس میں بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے گا اور پاکستان میں چینی اہلکاروں اور اداروں کے تحفظ کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔چینی اور پاکستانی وزرائے اعظم کی موجودگی میں دوطرفہ تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط بھی ہوئے۔

 

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی جمہوریت، آئین اور الیکشن کو ایک شخص کی واپسی کیلئے روکا گیا، بلاول بھٹو

اگلی پوسٹ

کراچی والوں کیلئے بجلی ایک ہی ماہ میں دوسری بار مہنگی کرنے کی تیاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی والوں کیلئے بجلی ایک ہی ماہ میں دوسری بار مہنگی کرنے کی تیاری

کراچی والوں کیلئے بجلی ایک ہی ماہ میں دوسری بار مہنگی کرنے کی تیاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper