• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

تلخ تجربات کے باعث جذبات پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہےانہوں نے لکھا کہ مجھے احساس ہو گیا ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ

ٹوئٹر (ایکس) پر کسی سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، خود کو اس سے الگ رکھنا بہت مشکل ہے۔جمائما نے بتایا کہ ان کے خاندان اور حلقۂ احباب میں یہودی اور مسلمان دونوں ہیں جن سے انہیں بے حد محبت ہے۔انہوں نے لکھا کہ میں نے تقریباً 10 برس مسلم ملک (پاکستان) میں رہائش اختیار کی،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 18, 2023
in Uncategorized
0
تلخ تجربات کے باعث جذبات پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہےانہوں نے لکھا کہ مجھے احساس ہو گیا ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن( نیٹ نیوز )پی ٹی آئی کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ اور فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ نے بھائیوں کو سوشل میڈیا پر جھاڑنے کے بعد وضاحت پیش کر دی اور کہا ہے کہ ماضی کے تلخ تجربات کے باعث جذبات پر قابو نہ رکھ سکی، مجھے اپنے اہلِ خانہ اور حلقۂ احباب سے بہت محبت ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز جمائما گولڈ اسمتھ نے اسرئیل کی حمایت اور فلسطین مخالف پوسٹ کرنے پر اپنے دونوں بھائیوں پر سوشل میڈیا پر ہی برہمی کا اظہار کیا تھا جبکہ اس سے قبل انہوں نے فلسطینی اور اسرائیلی دو بچوں کی تصاویر شیئر کر کے کہا تھا کہ وہ اس تنازع کے دونوں طرف کے معصوم انسانوں خصوصاً بچوں کی حمایت میں ہیں۔
تاہم اب انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے چند حالیہ بیانات سے متعلق وضاحت پیش کی اور کہا کہ اپنے تلخ تجربات کے باعث جذبات پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہےانہوں نے لکھا کہ مجھے احساس ہو گیا ہے کہ ٹوئٹر (ایکس) پر کسی سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، خود کو اس سے الگ رکھنا بہت مشکل ہے۔جمائما نے بتایا کہ ان کے خاندان اور حلقۂ احباب میں یہودی اور مسلمان دونوں ہیں جن سے انہیں بے حد محبت ہے۔انہوں نے لکھا کہ میں نے تقریباً 10 برس مسلم ملک (پاکستان) میں رہائش اختیار کی، غزہ اور ویسٹ بینک بھی گئی، اسرائیل سے بھی خاندانی وابستگی ہے، مجھے یہودی ہونے کی وجہ سے مسلسل قتل کی دھمکیاں بھی موصول ہوئی ہیں، میرے بچوں کے باپ کو بھی جان سے مارنے کی کوشش کی گئی اور کہا گیا کہ یہودیوں یعنی مجھ سے تعلق ہونے کی وجہ سے ان پر حملہ کیا گیا، میرے بچوں کو برطانیہ میں اسلاموفوبیا اور پاکستان میں یہود دشمنی کا سامنا ہے۔جمائما نے مزید لکھا ہے کہ میرے ان تمام تلخ تجربات کی وجہ سے لگتا ہے کہ سیاسی وابستگیاں ناصرف امن کی دشمن ہیں بلکہ معقول نظریات کی بھی دشمن ہیں، یہی وجہ ہے کہ میں خوفزدہ ہوں جنہوں نے گزشتہ چند دنوں میں اپنے رشتے داروں کو کھونے کے باوجود غزہ پر جاری بمباری کے خلاف کھل کر آواز بلند کی۔انہوں نے جنگ بندی کی دعا کرتے ہوئے یہ بھی لکھا ہے کہ دعاگو ہوں کہ جنگ کے خلاف آواز بلند کرنے والوں کی سنی جائے اور مزید معصوم بچوں کو مرنے سے بچایا جا سکے، جیسے 9/11 کے بعد عراق اور افغانستان میں جنگ شروع کر کے امن قائم نہیں کیا گیا اسی طرح معصوم فلسطینیوں کی جانیں لے کر بھی امن قائم نہیں کیا جا سکتا۔

پچھلی پوسٹ

بنگلورو:پاکستانی کرکٹ ٹیم کو وائرل انفیکشن سے چھٹکارانہ مل سکا

اگلی پوسٹ

پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کر لیا

پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کر لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper