• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

قازقستان بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت 1ہزار300 کلومیٹر ریلوے لائن تعمیر کرے گا:صدرتوکایف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 18, 2023
in چین
0
قازقستان بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت 1ہزار300 کلومیٹر ریلوے لائن تعمیر کرے گا:صدرتوکایف
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (شِنہوا) قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے کہاہے کہ قزاقستان کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے ساتھ ہم آہنگ رہتے ہوئے اگلے تین سالوں میں 1ہزار300کلومیٹر نئی ریلوے تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے۔تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےتوکایف نے قزاقستان اور چین کے عوام کے بنیادی مفادات، دوستی اوردیرینہ تزویراتی شراکت داری کے جذبے کااعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے اعلیٰ اہداف کو مزید فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔توکایف نے کہا کہ تین سالوں کے اندر، ہم 1ہزار300 کلومیٹر کانئے ریلوے ٹریک بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہم قازق-چین سرحد پر ایک تیسری ریلوے بارڈر کراسنگ کھولنے کے ساتھ ساتھ نئی خشک بندرگاہیں بھی بنانے جا رہے ہیں۔
قازق صدر نے مزید کہا کہ یہ سب قازقستان میں بڑے اقتصادی منصوبوں کو بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے ساتھ منسلک کرنے کی حقیقی مثالیں ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل ضیاء کمال کی سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ کے سابق سربراہ کو ملائیشیا کے بادشاہ کی جانب سے ملائشین آرمڈ فورسز آرڈر فار ویلور اینڈ گیلنٹ کے اعزازی ایوارڈسے نوازا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کے سابق سربراہ کو ملائیشیا کے بادشاہ کی جانب سے ملائشین آرمڈ فورسز آرڈر فار ویلور اینڈ گیلنٹ کے اعزازی ایوارڈسے نوازا گیا

پاک بحریہ کے سابق سربراہ کو ملائیشیا کے بادشاہ کی جانب سے ملائشین آرمڈ فورسز آرڈر فار ویلور اینڈ گیلنٹ کے اعزازی ایوارڈسے نوازا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper