• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی چین کی کمیونسٹ پارٹی (CPC) کی پولیٹبیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن، لی شی (Li Xi) سے بیجنگ میں ملاقات

پاکستان اور چین کے مابین سیاسی اور اقتصادی تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا اور دونوں ممالک کے اہم امور پر بلامشروط تعاون پر اتفاق کیا.

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 18, 2023
in پاکستان, چین
0
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی چین کی کمیونسٹ پارٹی (CPC) کی پولیٹبیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن، لی شی (Li Xi) سے  بیجنگ میں ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی چین کی کمیونسٹ پارٹی (CPC) کی پولیٹبیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور CPC کے مرکزی کمیشن برائے ڈسیپلن انسپیکشن کے سیکرٹری، لی شی (Li Xi) سے آج بیجنگ میں ملاقات ہوئی. وزیرِ اعظم نے لی شی کو چین کی جانب سے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے شاندار انعقاد پر مبارکباد پیش کی. وزیرِ اعظم نے لی شی کو پولیٹبیورو قائمہ کمیٹی کا رکن منتخب ہونے پر بھی مبارکباد دی. دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے مابین سیاسی اور اقتصادی تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا اور دونوں ممالک کے اہم امور پر بلامشروط تعاون پر اتفاق کیا. انہوں نے اقتصادی تعاون بالخصوص چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کی تعمیر پر نئے جوش و جذبے سے بھر پور توجہ مرکوز کرنے پر بھی اتفاق کیا. ملاقات میں چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے حجم کو بڑھانے کئے اقدامات پر گفتگو ہوئی. ان شعبوں میں انفارمیشن و کمیونیکیشن

ٹیکنالوجی، کان کنی و معدنیات، انفراسٹرکچر اور زراعت کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں اضافے کے ساتھ ساتھ صنعتی تعاون اور خصوصی سرمایہ کاری زونز کی تعمیر شامل ہیں.نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اور لی شی نے انسدادِ کرپشن اور مالی نظم و ضبط پر بھی تبادلہ خیال کیا. وزیرِ اعظم نے لی شی کو حکومتِ پاکستان کے شفافیت اور شراکتی گورننس کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا اور چین کے اس حوالے سے تجربات سے مستفید ہونے میں دلچسپی کا اظہار کیا.

 

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-18-at-8.18.40-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

کراچی جناح انٹرنیشنل ٹرمینل:پان چھالیہ، سگریٹ نوشی نسوار کھانے والوں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

بی آر آئی بین الاقوامی تعاون نے ایک دہائی میں بہت تیزی سے ترقی کی ہے، چینی صدر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بی آر آئی بین الاقوامی تعاون نے ایک دہائی میں بہت تیزی سے ترقی کی ہے، چینی صدر

بی آر آئی بین الاقوامی تعاون نے ایک دہائی میں بہت تیزی سے ترقی کی ہے، چینی صدر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper