• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکی آشیرباد پر اسرائیلی فوج کی غزہ کے اسپتال پر بم باری، لمحوں میں 1000 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سےتجاوز کرگئی۔شہداء میں ایک ہزار سے زیادہ خواتین، 940 سے زیادہ بچے شامل ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں اب تک 116 سے زائد طبی مراکز کو نشانہ بنایا جاچکا، 50 ہزار حاملہ خواتین کی بھی اسپتالوں تک رسائی بند ہوگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 17, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکی آشیرباد پر اسرائیلی فوج کی غزہ کے اسپتال پر بم باری، لمحوں میں 1000 سے زائد فلسطینی شہید
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ( مانیٹرنگ ڈیسک )غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے اسپتال پر تازہ حملے میں 1000 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی صدر محمود عباس کا واقعے پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سےتجاوز کرگئی۔شہداء میں ایک ہزار سے زیادہ خواتین، 940 سے زیادہ بچے شامل ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں اب تک 116 سے زائد طبی مراکز کو نشانہ بنایا جاچکا، 50 ہزار حاملہ خواتین کی بھی اسپتالوں تک رسائی بند ہوگئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ میں موجود اسپتال کو نشانہ بنایا جس میں 600 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے اور اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کے خلاف فلسطینی صدر محمود عباس نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔محمود عباس نے فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف پرچم بھی سرنگوں رکھنےکا اعلان کیا ہے۔فلسطینی اتھارٹی کا کہنا ہےکہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے، عالمی برادری فلسطینیوں کا قتل عام رکوائے، خاموشی اب قابل قبول نہیں ہے۔ترکیہ، ایران اور قطر نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کی ہے۔ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری وحشیانہ مظالم فوری روکے جائیں۔ایران کی جانب سے بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کی گئی ہے اور غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملہ وحشیانہ جنگی جرم قرار دیا ہے۔قطر کی جانب سے بھی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کی گئی ہے۔دریں اثناء مصر نے بھی غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملےکی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری مداخلت کرنے اور غزہ میں مزید تشدد رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ پناہ گزین ایجنسی کے مطابق غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بھی اسرائیل نے حملہ کیا جس میں 6 اموات سامنے آئی ہیں اور مزید اموات کا خدشہ ہے۔غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملے پر اپنے ردعمل میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ غزہ سے آنے والی خبریں بہت تباہ کن ہیں، غزہ میں اسپتال پر حملہ بہت خوفناک اور ناقابل قبول ہے، اسپتال پر حملہ ناجائز اور غیرقانونی ہے۔عرب لیگ کی جانب سے بھی اسپتال پر حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ سربراہ عرب لیگ کا کہنا ہے کہ  غزہ میں جاری المیے کو فوری روکنا ہوگا۔عالمی ادارہ صحت نے بھی غزہ کے اسپتال پر حملے کی مذمت کی ہے۔

پچھلی پوسٹ

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت پر سماعت

اگلی پوسٹ

اے این ایف نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر کاروائی:ریلوے ملازمین کی منشیات اسمگنگ کرنے کی کوشش ناکام 12 کلو چرس اور 1 کلو آئس برآمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اے این ایف نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر کاروائی:ریلوے ملازمین کی منشیات اسمگنگ کرنے کی کوشش ناکام 12 کلو چرس اور 1 کلو آئس برآمد

اے این ایف نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر کاروائی:ریلوے ملازمین کی منشیات اسمگنگ کرنے کی کوشش ناکام 12 کلو چرس اور 1 کلو آئس برآمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper