• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

ہم تم سے لڑتے رہیں گے جب تک ہم اپنی سر زمین آزاد نہیں کر لیتے :القسام بریگیڈ کے کمانڈر اياد الحسنی کی کمسن بیٹی کی اسرائیلی فوج کو للکار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 15, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ہم تم سے لڑتے رہیں گے جب تک ہم اپنی سر زمین آزاد نہیں کر لیتے :القسام بریگیڈ کے کمانڈر اياد الحسنی  کی کمسن بیٹی  کی اسرائیلی فوج کو للکار
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
غزہ( نیٹ نیوز )فلسطینی مجاہد  اياد الحسنی القسام بریگیڈ کے کمانڈر تھے۔ اسرائیلی بمباری سے شہید ہوگئے۔ شہادت کے بعد انکی بیٹی کس جذبہ ایمانی کے ساتھ فلسطین کی آزادی کی بات کر رہی ہے- "میں ماریہ ہوں۔ القائد اياد الحسنی شہید کی بیٹی، میں اپنے بابا سے بہت پیار کرتی ہوں اور میں تمام یہودیوں سے زیادہ مضبوط ہوں۔
کیادشمن خوش ہےکہ اس نے میرے  باباجان کو شہید کردیا!
شہادت  میرے بابا کی سب سے بڑی تمنا تھی، وہ شہادت کی طلب میں ہی گھر سے نکلے تھے ۔ میں خوش ہوں وہ جنت میں ہیں اور تم جہنم میں پگلو گے۔  موت سے بھی کوئی ڈرتا ہے؟ یہ تو بزدلوں کا کام ہے۔ تم جانتے نہیں کہ خدا ہمارے لیے کیا معنی رکھتا ہے۔ ہم عنقریب مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھیں گے۔ ہم ضرور بیت المقدس واپس لیں گے۔ ہم تم سے لڑتے رہیں گے جب تک ہم اپنی سر زمین آزاد نہیں کر لیتے کیوں کہ یہ ہماری زمین ہے اور ہم اس میں رہیں گے۔”
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-15-at-2.09.38-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

ورلڈ کپ2023: پاکستان کو ایک بار بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست:بھارت نے اوٹ کلاس کر دیا

اگلی پوسٹ

ملیر کی حدود میں مختلف جرائم اور گھناونے دھندوں میں مسلسل اضافے : ایس ایس پی ملیراور ایس ایس پی کورنگی کی دریا دلی اور پراسرار خاموشی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملیر کی حدود میں مختلف جرائم اور گھناونے دھندوں میں مسلسل اضافے : ایس ایس پی ملیراور ایس ایس پی کورنگی کی دریا دلی اور پراسرار خاموشی

ملیر کی حدود میں مختلف جرائم اور گھناونے دھندوں میں مسلسل اضافے : ایس ایس پی ملیراور ایس ایس پی کورنگی کی دریا دلی اور پراسرار خاموشی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper