• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب کے بعداب سندھ کو بھی ترقی کا تحفہ دیں گے، مریم نواز

معیشت تباہ کرنے والے، مہنگائی لانے والے، دہشت گردی واپس لانے والے چلے گئے، معیشت کو ترقی دینے والا، مہنگائی سے نجات دینے والا دہشت گردی ختم کرنے والا نواز شریف واپس آرہا ہے، نوازشریف ہی پاکستان کی معاشی شہ رگ کو محفوظ بناسکتا ہے۔سانگھڑ میں ن لیگ ورکرز کنونش میں ویڈیو لنک خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 13, 2023
in پاکستان
0
پنجاب کے بعداب  سندھ کو بھی ترقی کا تحفہ دیں گے، مریم نواز
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سانگھڑ( نمائندہ خصوصی)
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام جمہوریت پسند ہیں، پنجاب کی طرح سندھ کو بھی ترقی کا تحفہ دیں گے۔سانگھڑ میں ن لیگ ورکرز کنونش میں ویڈیو لنک خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ معیشت تباہ کرنے والے، مہنگائی لانے والے، دہشت گردی واپس لانے والے چلے گئے، معیشت کو ترقی دینے والا، مہنگائی سے نجات دینے والا دہشت گردی ختم کرنے والا نواز شریف واپس آرہا ہے، نوازشریف ہی پاکستان کی معاشی شہ رگ کو محفوظ بناسکتا ہے۔مریم نواز نے کہا کہ بشیر میمن نے سندھ کے شیروں کو جمع کردیا ہے، پنجاب کی طرح سندھ کے شیروں میں بھی بڑا جوش و خروش ہے۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے مزید کہا کہ مجھے آج پنجاب سے زیادہ سندھ میں جوش خروش نظر آرہا ہے، اس صوبے کے لوگ بھی سمجھتے ہیں کہ نواز شریف ہی پاکستان کی امید ہے۔مریم نواز نے کہا کہ میرا دل دکھتا ہے جب سندھ ترقی میں پنجاب سے پیچھے ہوتا ہے، نواز شریف نے پہلے بھی سندھ کے لوگوں کو ڈاکوؤں سے بچایا تھا، کراچی سمیت سندھ بھر میں لوگ لٹتے رہے مگر نواز شریف نے ڈاکوؤں کا خاتمہ کیا۔مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ میری خواہش ہے سندھ کو ڈاکووں سے چھڑایا جائے، میٹرو اور اورنج لائن بسوں سمیت صحت اور سڑکیں صوبے کے عوام کا حق ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ کے لوگ نواز شریف پر اعتماد کرتے ہیں تو ہم سندھ میں بھی حکومت بنائیں گے، اس مرتبہ سندھ میں بھی ہم میدان ماریں گے۔مسلم ن لیگ کی چیف آرگنائزر نے کہا کہ ملک اور سندھ میں ترقی اور خوشحالی نواز شریف لائیں گے، ملک سے مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کرنے ن لیگی قائد آ رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

اسرائیلی حملوں میں 13 یرغمالی ہلاک

اگلی پوسٹ

بلدیاتی انتخابات، یوسی ابراہیم حیدری کی ماہی گیر خاتون جمیلہ بلوچ مئیر کراچی مرتضی وہاب کے مقابلے میں سامنے آگئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلدیاتی انتخابات، یوسی ابراہیم حیدری کی ماہی گیر خاتون جمیلہ بلوچ مئیر کراچی  مرتضی وہاب کے مقابلے میں سامنے آگئی

بلدیاتی انتخابات، یوسی ابراہیم حیدری کی ماہی گیر خاتون جمیلہ بلوچ مئیر کراچی مرتضی وہاب کے مقابلے میں سامنے آگئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper