• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

کرکٹ ورلڈکپ2023: پاکستان بمقابلہ بھارت سب سے بڑامیچ آج کھیلا جائے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مد مقابل آئیں گی۔ گرین شرٹس جیت کے جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔پاکستان اب تک بھارت سے ورلڈ کپ میں کبھی کوئی میچ نہیں جیتا۔ونڈے میں پاکستان کی۔ کارکردگی بھارت بہت بہترہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 13, 2023
in کھیل
0
کرکٹ ورلڈکپ2023: پاکستان بمقابلہ بھارت  سب سے بڑامیچ آج کھیلا جائے گا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

احمد آباد ( نیٹ نیوز/ اسپورٹس ڈیسک/مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، 1 لاکھ 30 ہزار کی گنجائش والے اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو اعصاب شکن مقابلے کی امید ہے۔بھارت اب تک اپنے دونوں میچز جیت کر میدان میں اتر رہا ہے تو پاکستان نے بھی نیدر لینڈز اور سری لنکا کے خلاف کامیابیاں حاصل کی ہیں۔پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، بس اب میدان میں کچھ کر دکھانے کا وقت ہے، شائقین کرکٹ بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔احمداباد پاکستانی ٹیم کےذرائع کے مطابق گرین شرٹس وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھتے ہوئے بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔پاکستان اب تک بھارت سے ورلڈ کپ میں کبھی کوئی میچ نہیں جیتا، دونوں ٹیموں کے درمیان 7 میچز ہوئے، جن میں بھارت فاتح رہا لیکن شاہینوں نے اس بار اسی کے ہوم گراونڈ پر بھارت کو شکست دینے کی ٹھان لی۔واضح رہے ون ڈے فارمیٹ میں پاکستان بھارت سے بہت آگے ہے، اب تک کھیلے گئے 134 میچز میں سے 73 پاکستان اور 56 بھارت نے جیتے ہیں جبکہ 5 مقابلوں کا فیصلہ نہ ہوسکا۔

پچھلی پوسٹ

موسم سرما میں گھریلو صارفین کیلیے صبح، دوپہر اور شام میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

‏اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج نیست و نابود کردی جائیگی: حماس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
‏اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج نیست و نابود کردی جائیگی: حماس

‏اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج نیست و نابود کردی جائیگی: حماس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper